#6360

مصنف : فتح محمد جالندھری

مشاہدات : 4243

القرآن الکریم ( فتح محمد جالندھری )

  • صفحات: 843
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 33720 (PKR)
(بدھ 12 مئی 2021ء) ناشر : نا معلوم

قرآن ِ مجید  انسانوں کی راہنمائی کےلیے  رب العالمین کی طرف سے نازل  کی گئی آخری کتاب ہے  ۔اور قرآن  کریم  ہی وہ واحد کتاب  ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ اور نوعِ انسانی کےلیے ایک کامل او رجامع  ضابطۂ حیات ہے ۔ اسی  پر  عمل  پیرا  ہو کر  دنیا  میں سربلند ی  او ر آخرت میں نجات  کا  حصول ممکن ہے  لہذا ضروری  ہے کہ   اس کے معانی ومفاہیم  کوسمجھا جائے ،اس کی تفہیم  کے لیے  درس وتدریس  کا اہتمام کیا  جائے  او راس کی تعلیم  کے مراکز  قائم کئے جائیں۔ قرٖآن فہمی  کے لیے  ترجمہ قرآن اساس  کی حیثیت  رکھتا ہے ۔آج  دنیاکی  میں  کم وبیش 103  زبانوں میں  قرآن  کریم کے  مکمل تراجم شائع ہوچکے  ہیں۔جن میں سے  ایک  اہم زبان اردو بھی ہے  ۔اردو زبان میں اولین ترجمہ  کرنے والے شاہ  ولی  اللہ محدث دہلوی ﷫ کے دو  فرزند  شاہ  رفیع الدین ﷫اور شاہ  عبد القادر﷫ ہیں  ۔ اب  تو اردو زبان میں سیکڑوں تراجم  دستیاب  ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری وساری  ہے ۔ زیر تبصرہ  ترجمہ  قرآن مولانا فتح محمد جالندھری ﷫ کا ہے ۔مولانا فتح محمدنے اس ترجمہ کو ڈپٹی نذیر احمد کے ترجمہ قرآن سے استفادہ  کرکے مکمل کیا۔  یہ ترجمہ اولاً فتح الحمید کے نام سے شائع ہوا تھااس کے  بعد کئی ناشرین نے اسے شائع کیا ہے۔قرآن سوسائٹی، گجرات کا مطبوعہ نسخہ پہلے کتاب وسنت سائٹ پر موجود ہے  ۔اس ایڈیشن کے   پارے اور سورتیں لنک شدہ ہیں اس لیے اسے بھی  کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کردیاگیا ہے تاکہ قارئین آسانی سے استفادہ کرسکیں   (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

الفاتحۃ

6

البقرۃ

7

ال عمران

89

النساء

88

المآئدۃ

120

الانعام

144

الاعراف

172

الانفال

202

التوبۃ

213

یونس

236

ہود

282

یوسف

269

ابراہیم

292

الحجر

299

النحل

306

بنی اسرائیل

323

الکہف

336

مریم

351

طہ

360

الانبیاء

373

الحج

384

المؤمنون

395

النور

404

الفرقان

416

الشعرآء

425

النمل

437

القصص

447

العنکبوتت

460

الروم

470

لقمن

477

السجدۃ

482

الاحزاب

485

سبا

498

فاطر

505

یس

512

الصفت

520

ص

528

الزمر

535

المؤمن

546

حم السجدۃ

557

الشوری

565

الزخرف

572

الدخان

580

الجاثیۃ

583

الاحقاف

588

محمد

593

الفتح

598

الحجرات

603

ق

606

الذٰریت

610

الطور

613

النجم

616

القمر

620

الرحمن تاالحدید

623۔631

المجادلۃ تاالطلاق

637تا658

الملک تاالمرسلات

661تا685

النباتاالناس

687تا713

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65210
  • اس ہفتے کے قارئین 594352
  • اس ماہ کے قارئین 381597
  • کل قارئین114273597
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست