#6555

مصنف : محمد بن جمیل زینو

مشاہدات : 3535

ادائیں محبوب کی

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6800 (PKR)
(جمعہ 03 دسمبر 2021ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

کتب ِ سیرت او رکتب ِ شمائل میں فرق یہ ہے  کہ کتب سیرت میں نبی کریم ﷺ سے متعلق ہر بات خوب وضاحت سے بیان کی جاتی ہے ۔ مثلاً ہجرت جہاد وقتال ،غزوات ، دشمن کی طرف سے مصائب وآلام، امہات المومنین کابیان اور صحابہ کرام ﷢ کے تذکرے وغیرہ۔جبکہ شمائل وخصائل کی کتب میں صرف آپﷺ  کی ذاتِ بابرکت ہی موضوع ہوتی  ہے۔ نبی کریم ﷺ کے شمائل وخصائل کے متعلق  امام ترمذی   کی کتاب ’’شمائل ترمذی ‘‘  اولین کتاب ہے۔ علما و محدثین نے اس کی  کی شروحات لکھی اور بعضوں نے  اس کا  اختصار بھی کیا۔ زیر نظر کتاب ’’ادائیں محبوب کی‘‘ سعودی عرب کے  معروف عالم   شیخ محمدبن جمیل زینورحمہ اللہ کی عربی  تصنیف   قطوف من الشمائل المحمدية و الأخلاق النبوية والأداب الإسلامية کا سليس اردو ترجمہ ہے۔ فاضل مولف نے اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلا حصہ شمائل محمد ی(عادات  وخصائل) سےمتعلق ہے دوسرا حصہ اخلاقیات اور تیسرا آداب سےمتعلق ہے۔ الغرض اس کتاب میں نبی کریم ﷺ کی سیرت و کردار کو بہت ہی خوبصورت اسلوب میں مرتب کیاگیا ہے اور رسول اللہﷺ کی زندگی کاتقریباً ہر پہلو موضوع بحث بنایا گیا۔ ترجمہ کی سعادت   حافظ محمد عباس انجم گوندلوی  صاحب نےحاصل کی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

کلمۃ المؤلف

29

محبوبﷺ کی ولادت باسعادت

31

محبوبﷺ کا نام و نسب

33

تصویر محبوبﷺ

34

محبوبﷺ کا باعث برکت ہونا

37

محبوبﷺ کے اوصاف جادوانی

39

محبوبﷺ کے بعض فضائل

40

محبوبﷺ بحیثیت روشن مہر نبوت

43

محبوبﷺ کی معطر بوئے دلگیر

44

محبوبﷺ کی نیند

45

محبوبﷺ کی قرات وصلاۃ

46

محبوبﷺ کے روزے

49

محبوبﷺ کی عبادت

50

محبوبﷺ کا  روئے سخن

51

چھلکتے جاموں کا حوض

53

محبوبﷺ کے زہد کا انداز

53

محبوبﷺ اور آپ کے رفقاء کی فاقہ مستی کا منظر

55

محبوبﷺ کی گزران

57

محبوبﷺ کے اشک بھرے مناظرے

58

محبوبﷺ کے حقیقت کے ترجماں رہنما خواب

60

محبوبﷺ کے اخلاق حسنہ کے ایمان افروز تذکرے

63

اخلاق کے بارے میں چند فرامین

69

محبوبﷺ کا جھگڑے کےوقت درگزر کرنا

72

کائنات کے محبوب  محبوبﷺ کی تواضع کی جھلکیاں

74

محبوبﷺ کی بردباری

80

غصے کا علاج بزبان  محبوبﷺ

81

محبوبﷺ کا صبر و شکر

87

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60680
  • اس ہفتے کے قارئین 94508
  • اس ماہ کے قارئین 1711235
  • کل قارئین111032673
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست