#7411

مصنف : راشدہ مبارک

مشاہدات : 601

عبد اللہ چکڑالوی کے تصور حدیث کا تنقیدی جائزہ

(مقالہ ایم اے)
  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5800 (PKR)
(ہفتہ 19 اکتوبر 2024ء) ناشر : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد

کچھ گمراہ لوگوں نے عہد صحابہ ہی میں احادیث نبویہ سے متعلق اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کرنا شروع کر دیا تھا ،جن کو پروان چڑھانے میں خوارج ، رافضہ،جہمیہ،معتزلہ، اہل الرائے اور اس دور کے دیگر فرق ضالہ نے بھرپور کردار ادا کیا۔ لیکن اس دور میں کسی نے بھی حدیث و سنت کی حجیت سے کلیتاً انکار نہیں کیا تھا،تاآنکہ یہ شقاوت متحدہ ہندوستان کے چند حرماں نصیبوں کے حصے میں آئی،جنہوں نے نہ صرف حجیت حدیث سے کلیتاً انکار کر دیا بلکہ اطاعت رسولﷺ سے روگردانی کرنے لگے اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کو عہد نبوی تک ہی قرار دینے کی سعی نامشکور کرنے لگے ۔ منکرین اور مستشرقین کے پیدا کردہ شبہات سے متاثر ہو کر مسلمانوں کی بڑی تعداد انکار حدیث کے فتنہ میں مبتلا ہو کر دائرہ اسلام سے نکلتی رہی ہے۔ لیکن الحمد للہ اس فتنہ انکار حدیث کے ردّ میں برصغیر پاک و ہند میں جہاں علمائے اہل حدیث نے عمل بالحدیث اور ردِّ تقلید کے باب میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں وہیں فتنہ انکار حدیث کی تردید میں بھی اپنی تمام تر کوششیں صرف کر دیں۔ زیر نظر مقالہ بعنوان ’’عبد اللہ چکڑالوی کے تصور حدیث کا تنقیدی مطالعہ‘‘ محترمہ راشدہ مبارک صاحبہ کا وہ تحقیقی مقالہ ہے جسے انہوں نے 2005ء علامہ اقبال اوپن یوینورسٹی میں پیش کر کے ایم اے اسلامیات کی ڈگری حاصل کی ۔مقالہ نگار نے اس مقالہ کو تین ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

1

اظہار تشکر

 

2

موضوع تحقیق کا تعارف و اہمیت

 

3

تخصص کا بنیادی سوال

 

5

موضوع پر ہونے والا سابقہ کام

 

6

خاکہ تحقیق

 

7

حدیث کا تعارف اور اس کا مقام

 

2

قرآن کی نظر میں حدیث نبوی کا مقام

 

6

نبی کریم ﷺ کی نظر میں حدیث نبوی کا مقام

 

19

خلفاء راشدین اور صحابہ کرام کی نظر میں حدیث کا مقام

 

21

ائمہ اربعہ کی نظر میں حدیث کا مقام

 

29

حدیث کے بارے میں چند نظریات

 

34

مضمون کے لحاظ سے حدیث کی اقسام

 

37

فتنہ انکار حدیث

 

42

برصغیر کے چند منکرین حدیث

 

49

منکرین حدیث کے مراکز

 

64

انکار حدیث کے رد میں لکھی جانے والی کتب

 

67

عبد اللہ چکڑالوی کا تصور حدیث

 

71

عبد اللہ چکڑالوی کے تصور حدیث کا تنقیدی مطالعہ

 

75

خلاصۃ البحث

 

118

فہرست قرآنی آیات

 

124

فہرست احادیث

 

127

مصادر و مراجع

 

129

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66804
  • اس ہفتے کے قارئین 100632
  • اس ماہ کے قارئین 1717359
  • کل قارئین111038797
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست