عام مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اسلام کے بنیادی احکام ومسائل سے آگاہ ہوں کہ جن سے ہرمسلمان کو روز مرہ زندگی میں واسطہ پڑتا ہے مثلاً توحید، وضو،نماز،روزہ وغیرہ کے احکام ومسائل۔ زیر نظر کتاب’’ شرح متن الدروس المهمةلعامة الامة(عام مسلمانوں کےلیے اہم اسباق)‘‘ شیخ ابن باز کے دورس پر مشتمل عربی رسالہ الدروس المهمة لعامة الامة کی شرح کا اردو ترجمہ ہے ۔ رسالہ الدروس المهمة لعامة الامة کے شارح شیخ ہیثم بن محمد جمیل سرحان (سابق مدرس معہد الحرم۔مسجد نبوی ) ہیں ۔ متن الدروس المهمة لعامة الامة کی یہ شرح چونکہ عربی زبان میں تھی تو محفوظ الرحمن محمد خلیل الرحمن حفظہ اللہ نے اردو قارئین کے لیے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ شیخ ابن بازرحمہ اللہ نے اس کتابچہ میں ایک مسلمان کے لیے جن باتوں کا جانناضروری ہے انہیں اختصار کے ساتھ پیش کیا ہے اللہ سے دعا ہےکہ اللہ تعالی شیخ کے درجات بلند فرمائے اور اس رسالہ کو مسلمانوں کے لیے فائدہ مند بنائے۔آمین(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ کی شریح |
2 |
پہلے سبق کی تشریح |
4 |
تیسیر الکریم الرحمن سے کچھ اقتباسات |
6 |
مقدمہ اور تفسیر سے منسلک سوالات |
35 |
دوسرے سبق کی تشریح اسلام کے ارکان |
55 |
ایمان کے ارکان |
62 |
توحید اور شرک کی قسمیں |
67 |
احسان |
72 |
توحید سے متعلق سوالات |
73 |
نماز کی شرطیں |
79 |
نماز کے ارکان |
83 |
نماز کے واجبات |
85 |
تشہد کا بیان |
86 |
دسویں سبق کی تشریح |
88 |
نماز کی سنتیں |
90 |
سجدہ سہو کے احکام |
92 |
نماز کا طریقہ تصویروں میں |
93 |
نماز اور اس کے احکام و مسائل کا خلاصہ |
103 |
نماز سے متعلق سوالات |
107 |
وضو کی شرطیں |
113 |
وضوء کے فرائض |
115 |
وضوء کے نواقض |
116 |
وضوء کا طریقہ تصویروں میں |
118 |
طہارت کے بارے میں کچھ باتیں |
121 |
طہارت کے متعلق سوالات |
125 |
احکام زکوۃ سے متعلق کچھ باتیں |
128 |
زکاۃ سے متعلق سوالات |
133 |
روزے سے متعلق کچھ باتیں |
137 |
روزے سے متعلق سوالات |
144 |
حج اور عمرہ سے متعلق کچھ باتیں |
147 |
حج سے متعلق سوالات |
156 |
مشروع اخلاق سے آراستہ ہونا |
159 |
اسلامی آداب سے آراستہ ہونا |
160 |
شرک اور نافرمانیوں سے ڈرانا |
163 |
میت کی تجہیز و تکفین |
165 |
اسلامی آداب اور جنازے سے متعلق سوالات |
172 |
مراجع کی فہرست |
175 |
فہرست موضوعات |
176 |