Mohaddis Library Header

رجب کے کونڈوں پرایک نظر

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
محمد صادق خلیل
دار التقوی ، کراچی
58
1160.00 (PKR)
اسلامی مہینہ کی بائیس رجب کو منائی جانے والی کونڈے بھرنے کی رسم اب پاک و ہند میں خوب شہرت پا چکی ہے۔ اسے جناب جعفر صادق رضی اللہ عنہ سے منسوب کیا جاتا ہے۔ حالانکہ نہ تو یہ ان کا یوم پیدائش ہے نہ یوم وفات۔ یہ رسم دراصل شیعہ حضرات نے کاتب وحی جناب معاویہ رضی اللہ عنہ کے یوم وفات کی خوشی منانے کیلئے ایجاد کی جسے نام نہاد اہلسنت کہلانے والے مسلمانوں نے بھی لاشعوری طور پراپنا لیا۔اس رسم کے ساتھ لکڑہارے کی داستان بھی وابستہ ہے۔ اس کتابچہ میں اس رسم کی تردید اور اس سے متعلقہ دیومالائی داستان کے خاص خاص حصوں کا علمی ، تحقیقی اور عقلی لحاظ سے جائزہ لیا گیا ہے۔

 

   

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

4

مقدمہ

 

8

رجب کے کونڈوں کی وجہ تسمیہ

 

15

داستان عجیب

 

21

لکڑ ہائے کا افسانہ

 

23

داستان کا تنقیدی جائزہ(آؤ بات کھولیں)

 

35

یہ کونڈے بھلا کس کے ہیں ؟

 

41

اب آیئے ایک قدم آگے چلتے ہیں

 

42

آیئے ذرا بات کھولیں

 

43

لمحہ فکریہ

 

48

مسلک اہلحدیث

 

52

حرف آخر

 

55

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2038 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :