عربی کا معلم - جلد2

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
عبد الستار خاں
قدیمی کتب خانہ، کراچی
115
3450.00 (PKR)
title-arbi-ka-muallam-2
زیر نظر کتابچہ ’’عربی کا معلم‘‘ اگرچہ حجم کے لحاظ سے چار چھوٹے چھوٹے اجزاء پر مشتمل ہے تاہم عربی قواعد اور عربی زبان دانی کی تعلیم وتعلم کے حوالے سے ناقابل فراموش اور مفید ترین ہے۔قابل مصنف نے اقتضائے وقت کے مطابق اس کتاب میں عربی قواعد کو آسان ترین مشقوں اور مثالوں کے ذریعے بیان کیا ہے تاکہ زبان دانی کے ضمن میں یہ قواعد باآسانی ذہن نشین ہوتے چلے جائیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عربی زبان کی تفہیم اور افہام کے لیے اسباق کا انتخاب اور ان کی ترتیب کوئی معمولی کام نہیں ھے مگر اس کتابچے کے مشاہدے اور مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف نے شائقین عربی کی مایوسی اور مشقت کو کم کرنے اور تسہیل عربی کے حوالے سے قابل قدر اور کامیاب کوشش کی ہے ۔اسباق کے انتخاب اور ترتیب میں آسانی کے پہلو کو مدنظر رکھا گیا ہے۔پہلا جزء پندرہ اسباق پر ، دوسرا جزء دس اسباق پر ، تیسرا جزء اٹھارہ اسباق پر اور چوتھا چزء تیس اسباق پر مشتمل ہے ۔جزء اول کے علاوہ باقی سب اجزاء میں قرآنی امثلہ ، محاکموں او رتمرینات کا قابل قدر اضافہ نظر آتا ہے۔ اگر سب اسباق کو  تطبیق کے ساتھ حل کرلیا جائے تو طالب علم میں عربی سمجھنے ، لکھنے اور بولنے کی لیاقت پیدا ہوجاتی ہے یہ کتابچہ برصغیر پاک وہند کے اکثر سرکاری وغیرسرکاری مدارس ، کلیات اور جامعات میں شامل نصاب رہاہے ۔بہر حال یہ کتابچہ اس قابل ہے کہ اسے عربی دانی اور عربی گرائمر کے حوالے سے تمام سرکاری وغیر سرکاری مدارس ، کلیات اور جامعات میں داخل نصاب کردیا جائے تاکہ عربی زبان سیکھنے کے ساتھ ساتھ متعلمین کے دلوں میں قرآن فہمی کا احساس بھی جاگزیں ہو جائے۔(م۔آ۔ہ)

نوٹ:
محدث فورم میں اس کتاب پر تبصرہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

عناوین

 

صفحہ نمبر

سولہواں درس۔ثلاثی مجرد کے ابواب

 

5

سترہواں درس۔فعل لازم ومتعدی

 

12

اٹھارہواں  درس۔فاعل کے لحاظ سے فعل میں تغیرات

 

19

انیسواں درس۔ماضی کی مختلف قسمیں

 

27

بیسواں درس(الف)۔مضارع کی مختلف صورتیں

 

35

بیسواں درس(ب)۔لام تاکید ونون تاکید

 

42

اکیسواں درس۔امر ونہی

 

47

بائیسواں درس۔اسماء مشقہ

 

85

تئیسواں درس۔اسماء صفت

 

64

چوبیسواں درس۔اسم تفضیل

 

72

پچیسواں درس(الف)۔ثلاثی مزیدورباعی کےابواب

 

83

پچیسواں درس(ب)۔ان ۔اَن کا استعمال

 

92

عربی میں ایک خط

 

104

تکملہ

 

106

چند مفید معلومات

 

106

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-arbi-ka-muallam-1
title-arbi-ka-muallam-2
titlle-pages-arbi-ka-muallam-3
title-pages-arbi-ka-muallam-4
makateebulnabee
title-pages-kaleed-e-jadeed-brai-arbi-ka-muallam-1
title-pages-kaleed-e-jadeed-brai-arbi-ka-muallam-2
title-pages-kaleed-e-jadeed-brai-arbi-ka-muallam-3
title-pages-kaleed-e-jadeed-brai-arbi-ka-muallam-4

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 296 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں