#825.02

مصنف : عبد الستار خاں

مشاہدات : 24786

عربی کا معلم - جلد3

  • صفحات: 225
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6750 (PKR)
(پیر 16 جنوری 2012ء) ناشر : مکتبہ العلم لاہور

زیر نظر کتابچہ ’’عربی کا معلم‘‘ اگرچہ حجم کے لحاظ سے چار چھوٹے چھوٹے اجزاء پر مشتمل ہے تاہم عربی قواعد اور عربی زبان دانی کی تعلیم وتعلم کے حوالے سے ناقابل فراموش اور مفید ترین ہے۔قابل مصنف نے اقتضائے وقت کے مطابق اس کتاب میں عربی قواعد کو آسان ترین مشقوں اور مثالوں کے ذریعے بیان کیا ہے تاکہ زبان دانی کے ضمن میں یہ قواعد باآسانی ذہن نشین ہوتے چلے جائیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عربی زبان کی تفہیم اور افہام کے لیے اسباق کا انتخاب اور ان کی ترتیب کوئی معمولی کام نہیں ھے مگر اس کتابچے کے مشاہدے اور مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف نے شائقین عربی کی مایوسی اور مشقت کو کم کرنے اور تسہیل عربی کے حوالے سے قابل قدر اور کامیاب کوشش کی ہے ۔اسباق کے انتخاب اور ترتیب میں آسانی کے پہلو کو مدنظر رکھا گیا ہے۔پہلا جزء پندرہ اسباق پر ، دوسرا جزء دس اسباق پر ، تیسرا جزء اٹھارہ اسباق پر اور چوتھا چزء تیس اسباق پر مشتمل ہے ۔جزء اول کے علاوہ باقی سب اجزاء میں قرآنی امثلہ ، محاکموں او رتمرینات کا قابل قدر اضافہ نظر آتا ہے۔ اگر سب اسباق کو  تطبیق کے ساتھ حل کرلیا جائے تو طالب علم میں عربی سمجھنے ، لکھنے اور بولنے کی لیاقت پیدا ہوجاتی ہے یہ کتابچہ برصغیر پاک وہند کے اکثر سرکاری وغیرسرکاری مدارس ، کلیات اور جامعات میں شامل نصاب رہاہے ۔بہر حال یہ کتابچہ اس قابل ہے کہ اسے عربی دانی اور عربی گرائمر کے حوالے سے تمام سرکاری وغیر سرکاری مدارس ، کلیات اور جامعات میں داخل نصاب کردیا جائے تاکہ عربی زبان سیکھنے کے ساتھ ساتھ متعلمین کے دلوں میں قرآن فہمی کا احساس بھی جاگزیں ہو جائے۔(م۔آ۔ہ)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

چھبیسواں درس۔فعل کی اقسام

 

9

ستائیسواں درس۔فعل مہوز اور گردانیں

 

23

اٹھائیسواں درس۔فعل مضاعف اور گردانیں

 

43

 

انتیسواں درس۔فعل معقل

 

60

تییسواں درس۔فعل اجوف اورگردانیں

 

74

اکتیسواں درس۔فعل ناقص اور گردانیں

 

8

بتیسواں درس۔فعل ناقص کی بقیہ گردانیں

 

97

تیتسواں درس۔الفاظ نمبر

 

112

چوتیسواں درس۔بقیہ ابواب الثلاثی المزید

 

117

پینتیسواں درس۔سلسلۃ الالفاظ نمبر 43

 

129

چھتیسواں درس۔افعال ناقصہ

 

132

سینتیسواں درس۔اعراب محلی وتقدیری

 

145

اٹھتیسواں درس۔افعال مقاربہ

 

155

انتالیسواں درس۔افعال المدح والذم

 

161

چالیسواں درس۔الضمائر

 

174

اکتالیسواں درس۔الموصلات

 

187

بتالیسواں درس۔اعراب فعال منصوبات

 

199

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34815
  • اس ہفتے کے قارئین 228077
  • اس ماہ کے قارئین 1256242
  • کل قارئین96908086

موضوعاتی فہرست