سندھ نیشنل اکیڈمی ٹرسٹ

  • نام : سندھ نیشنل اکیڈمی ٹرسٹ
  • ملک : لطیف آباد4 حیدر آباد

کل کتب 1

  • 1 #5402

    مصنف : محمد موسی بھٹو

    مشاہدات : 3241

    مادیت کی دلدل اور بچاؤ کی تدابیر

    (منگل 04 ستمبر 2018ء) ناشر : سندھ نیشنل اکیڈمی ٹرسٹ
    #5402 Book صفحات: 140

    آج ہم جس دور میں سانس لے رہے ہیں‘ یہ مغربی تہذیب کے غلبہ کا دور ہے۔یہ تہذیب اپنے طاقتور آلات کے ذریعہ ملکی سرحدوں کی حدود‘ درسگاہوں اور گھروں کی دیواروں کو عبور کر کے‘ افراد کے دل کی گہرائیوں تک پہنچ  چکی ہے۔ عورت ومرد اس تہذیب کے مظاہر پر فریفتہ ہو رہے ہیں۔ اس تہذیب کی پیدا کردہ ایجادات نے اگرچہ انسان کو بہت ساری سہولتیں بھی پہنچائی ہیں‘ آمد ورفت اور رابطہ میں آسانیاں پیدا ہو گئی ہیں‘ گرمی وسردی سے بچاؤ کےلیے انتظامات ہو گئے ہیں‘ خوبصورتی اور زیب وزینت کے نت نئے سامان ایجاد ہوئے ہیں‘ انسانی جسم کو لاحق بعض اہم بیماریوں کے علاج میں سہولتیں پیدا ہو گئی اور ظاہری روشنی اور چمک دمک میں اضافہ ہو ا ہے لیکن اس کے کئی ایک نقصانات بھی جیسا کہ رشتوں کی اہمیت گنوا دی گئی ہے لوگ ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں اور مالداروں کو احساس برتری اور غریبوں کو احساس کمتری کے امراض میں مبتلا کر دیا گیا ہے غرض اس مادی تہذیب نے رونق اور زیب وزینت کے نت نئے سامان کی قیمت پر انسان کے دل اور روح کو آخری حد تک بے چین کر دیا ہے۔ دل رو...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42023
  • اس ہفتے کے قارئین 197597
  • اس ماہ کے قارئین 997238
  • کل قارئین98062542

موضوعاتی فہرست