#5402

مصنف : محمد موسی بھٹو

مشاہدات : 3236

مادیت کی دلدل اور بچاؤ کی تدابیر

  • صفحات: 140
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3500 (PKR)
(منگل 04 ستمبر 2018ء) ناشر : سندھ نیشنل اکیڈمی ٹرسٹ

آج ہم جس دور میں سانس لے رہے ہیں‘ یہ مغربی تہذیب کے غلبہ کا دور ہے۔یہ تہذیب اپنے طاقتور آلات کے ذریعہ ملکی سرحدوں کی حدود‘ درسگاہوں اور گھروں کی دیواروں کو عبور کر کے‘ افراد کے دل کی گہرائیوں تک پہنچ  چکی ہے۔ عورت ومرد اس تہذیب کے مظاہر پر فریفتہ ہو رہے ہیں۔ اس تہذیب کی پیدا کردہ ایجادات نے اگرچہ انسان کو بہت ساری سہولتیں بھی پہنچائی ہیں‘ آمد ورفت اور رابطہ میں آسانیاں پیدا ہو گئی ہیں‘ گرمی وسردی سے بچاؤ کےلیے انتظامات ہو گئے ہیں‘ خوبصورتی اور زیب وزینت کے نت نئے سامان ایجاد ہوئے ہیں‘ انسانی جسم کو لاحق بعض اہم بیماریوں کے علاج میں سہولتیں پیدا ہو گئی اور ظاہری روشنی اور چمک دمک میں اضافہ ہو ا ہے لیکن اس کے کئی ایک نقصانات بھی جیسا کہ رشتوں کی اہمیت گنوا دی گئی ہے لوگ ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں اور مالداروں کو احساس برتری اور غریبوں کو احساس کمتری کے امراض میں مبتلا کر دیا گیا ہے غرض اس مادی تہذیب نے رونق اور زیب وزینت کے نت نئے سامان کی قیمت پر انسان کے دل اور روح کو آخری حد تک بے چین کر دیا ہے۔ دل روح کی بڑھتی ہوئی اس بے چینی نے ہی انسان سے انسانیت اور محبت ورواداری‘ ہمدردی اور مشکل وقت میں ایک دوسرے کے کام آنے کی حسوں کو مسدود کر دیا ہے۔۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں حقیقی بندہ مومن کے حالات‘ احساسات اور تفکرات کے حوالے سے انہی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے اور معاشرہ کی مختلف طبقات کی کمزوریوں کی بڑی دردمندی وفکر مندی اور تفصیل سے نشاندہی کر کے‘ اصلاح کا لائحہ عمل پیش کیا گیا ہے۔کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ مادیت کی دلدل اور بچاؤکی تدابیر ‘‘محمد موسیٰ بھٹو کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

11

نفسی قوتیں مادیت اوراسلام کاروحانی تصور

13

مادیت کی دلدل اوربچاؤ کی تدابیر

25

دوسروں کےعیبوں کی بجائےاپنےعیبوں پرگہری نظرکاہونا

25

شہرت سےڈرتےرہنااوراسےآفت سمجھنا

25

اپنےاعمال صالحہ کی حالت کےقائم رہنےکےبارےمیں خوف زدہ ہونا

26

اپنےدعوتی کاموں کی داؤدوتحسین سےبےنیازہونا

26

سب کی بھلائی چاہنےکی نفسیات کاپختہ ہونا

26

ذکرسےطبعی مناسبت کاہونا

26

معاش کےسلسلہ میں اپنی توقعات کواللہ سےوابستہ کرنا

27

نفس کی طرف سےپریشان کردہ صورتحال کی اللہ سےفریادکرتےرہنا

27

حکمت کی بات کواخذکرنےسےبخل کانہ ہونا

27

اس کی نیت کااس کےعمل سےبہترہونا

28

دنیاوی آسائشوں اورراحتوں سےبچتےرہنا

28

زندگی کی حلاوت کی ذکرواطاعت سےوابستہ ہونا

28

صحت وبیماری وغیرہ کااس کےیے نافع ہونا

28

تزکیہ کےلیے خصوصی کوششوں کےبغیردولت علم اورافسری وغیرہ کاحجابات کااباعث ہونا

29

زندگی کےہرموڑپرسنھبل کرچلتےرہنا

30

دین کےحقیقی پیشواؤں پراعتراضات سےمفاسدکاشکارہونا

30

کفراورکفرکی عالمی قوتوں کےخلاف سخت ہونا

31

اعمال کااللہ کی بارگاہ تک پہنچنےکی راہ میں شدید حجابات کاہونا

31

قرآن وسنت کی باطن کی تعمیرپرمشتمل تعلیمات کوفیصلہ کن راہمیت دینا

32

بندہ مومن کااس دنیاسےزیادہ اس دیناکاہونا

33

نفس شیطان اورمادیت پرستی کی قوتوں سےمقابلہ کےلیے اللہ کی پناہ میں آجانا

33

حالات کےتغیروتبدل سےخوف زدہ نہ ہونا

34

امت میں جوڑپیداکرنےکےلیے کوشاں ہونا

34

عاجزی انکساری اوردوسروں کی تکریم کےاحساسات مین اضافہ کاہونا

35

اپنی ہرمشکل کواللہ کی بارگاہ میں پیش کرتےرہنا

35

برےلوگوں سےنفرت کی بجائےانہیں قابل رحم سمجھنا

36

بندہ مومن کولاحق بےقراری اوراس کےپس پردہ حکمتوں ومصلحتوں کاہونا

36

اجتماعی علوم سےاللہ کےنام کونکالنےکی انسانیت کوملنےوالی سزا

38

ریاست کواسلامی نقطہ نگاہ سےتبدیلی کاکام اوراس کی راہ میں رکاوٹیں اوراس کےلیے بہترحکمت عملی

39

دینی سیاسی جماعتوں اورورحانی قیادت میں مالداری کےاطوارکےعام ہونےپرتشویش کاہونا

41

معاشرہ کےکھاتےپیتےافرادکی بعض اہم خرابیوں کی نشاندہی

42

غربت کےخاتمہ کےلیے دولتمندسیاستدانوں سےکچھ معروضات

43

پاکستانی ملت کی دوبنیادی کمزوریاں کتاب سےرشتہ کاٹوٹنااورذکرکےحلقوں سےدوری کاہونا

44

ثقافتی تحریک کےفقدان کی وجہ سےموثرطبقات میں جاگیردارنہ میلانات کاغالب ہونا

46

حقیقی اہل اللہ کااخلاقی اقدار اوررحانی پاکیزگی کاوارث ہونا

47

دعوتی کام کی اہمیت اوراس میں درپیش خطرات اوران سےبچاؤ کی صورت

49

داعی کےلیے شیطان کےپھندی اہل ذکراوردین کےدوسرےکام کرنےوالوں سےمتتفرکرنااورامراءکوان کی طرف متوجہ کرنا

50

مومن کوفقیری میں کامیابی اوربادشاہت میں ناکامی کانقشہ نظرآنا

51

نفس شیطان اوردنیاکےسحرسےبچنےکی ضرورت

52

انسانیت کودعوت اسلام کی ضرورت

53

کنارےپرکھڑےہوکرعبادت کرنےکےرجحان میں اضافہ اوراس کی تشریح

55

نفس پرست اورمادہ پرست ظالم ماحول سےہجرت کی تاکید

57

تمدن کی سہولتوں سےپیداشدہ مزاج سےمجاہدوں سےدستبردارہونا

58

اولادکی اصلاح کےلیے چہارطرف کی کاوشوں کاہونا

60

 دینی مدارس کاموثرکرداراوران کی بعض کمزوریوں کی نشاندہی

60

جدیدانسان کاالمیہ اوراس کی قابل رحم حالت سےنجات کی صورت

62

روح کولاحق بیماریاں اورافرادومعاشرہ پراس کےاثرات

66

ذکرکی بعض اہم خصوصیات

70

دولت کی زیادتی سےپیداہونےوالی بعض خرابیں

73

مغربی تہذیب سےمرعوبیت کی المناک روش

74

مالداروں کی سنگ دلی پر خون کےآنسوبہانا

76

روحانی صلاحیتوں کی بیداری کی ضرورت

76

اللہ کی راہ محبت میں چلےبغیرمعاشرہ کو کام کےافرادکادستیاب نہ ہونا

77

بندہ مومن کاجذبہ جہادسےسرشارہونا

80

بندہ مومن کی شخصیت کےتوازن واعتدال کاذکرسےوابستہ ہونا

81

ذکرکوفیصلہ کن اہمیت نہ دینےوالی اسلامی فکرکےنقائص

82

دین کےنام پرمعاشرہ میں چلنےوالی حیثیت کاامتحان ہونا

83

دل کی تبدیلی کےکام کی اہمیت اورس سےفرادکی ساری انسانیت کاوابستہ ہونا

84

صحبت کےاثرات

88

شہرت کی دوقسمیں آزمائش وانعام کی حامل شہرتیں

89

مالداری کےمیلانات ورجحانات سےبچاؤکی صورت

91

غربت کےشکارافراطکی امدادسےاعراض کی عمومی روش

91

خوشحال افراطکی ملی ضروریات سےبےنیازی وبےحسی کی روش اوراس کےاثرات ونتائج

93

نیک ارادوں سےقائم جدیدیت کامقابلہ کرنےوالے تعلیمی اداروں کی صورتحال

95

نفس لوامہ کی طاقتوربنانےکےلیے وقت نکالنےبغیرچارہ کارکانہ ہونا

97

مسائل ومصائب کابڑھتاہوابحران

98

جذبہ جہادوقتال اسلام کےتحفظ کاموثرذریعہ

99

ہمہ گیرنوعیت کےبحران کوسمجھنےکی ضرورت

101

انسان کی سہولت پسندی

102

انسانیت کوغلم خوارانسانوں کی ضرورت ہے

103

بیداردل کی ضرورت

104

دین مذہب کےنام پربڑھتی ہوئی عدم خیرسگالی کی فضااوراس کیےتدارک کی ضرورت

105

مغرب کی بعض خوبیوں کی وجہ سےاسےدنیاکی قیادت کےمقام کاحاصل ہونا

107

انسانی نصب العین کےتعیین کےبارےمیں جدیدماہرین نفسیات کاتجزیہ اوراس پرتنقید

108

خدمت دین کےمحاذپرکام کرنےوالی جماعتوں کاجائزہ

109

ملت کےذہین وباصلاحیت افرادکودی جانےوالی تعلیم کامادیت پرستی پرمبنی ہونااوراس کےتباہ کن اثرات کاہونا

109

اخوان المسلموں کےکام پرایک نظر

111

جماعت اسلامی کاکام اوراس  کی فکرایک نظرمیں

112

تبلیغی جماعت کےکام کاجائزہ

114

بزرگی کےسستاہونےاوراس کےمعیارکےگڑنےکاالمیہ

115

درویشوں کی صحبت کےبغیرنفسی قوتوں اورمادیت پسندقوتوں سےمعرکہ آرائی کامشکل ہونا

117

دنیادراروں کی پسندیدہ چیزوں سےناپسندیدگی کےبغیرنفس سنورتا

117

دعوتی کام کےلیے ضروری صفات حضرت مولاناسعیداحمدخان کی نظرمیں

119

خوف بھوک اورجان ومال کےنقصان کی گھاٹیوں سےنکالنےکی صورت

120

دین کےحقیقی فہم کی سعادت کارساری سعادتوں پربھاری ہوان

121

حقیقی اہل اللہ کی قدروقیمت کےبغیرجماعتوں کی حالت

122

طاغوت کی مختلف صورتیں اورعہدجدیدکےطاغوت کوسمجھنےکی ضرورت

123

مادی قاتوں کوشکست دینےمیں اللہ سےولہانہ محبت کاکردار

125

اپنےمجاہدوں پرنازکرنےکی روش سےبچنےکےلیے کوشاں ہوان

127

دعوی اوراپنےآب کوافضل سمجھنےکی بعض علامتیں

128

جدیدذہین افرادکی دوکمزوریاں

129

اللہ،اللہ کرنادنیاکوباقی رکھنےکاذریعہ

129

نفس کی فنااوراس کےمراحل فنائےنفس کےبغیرنفس کامہذب نہ ہونا

130

حقیقی اہل اللہ کی کچھ علامتیں

133

مسلم امت کی زبون حالی کاسبب اللہ کےرسول اللہﷺ کی نظرمیں

133

حاصل کلام

135

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1195
  • اس ہفتے کے قارئین 263005
  • اس ماہ کے قارئین 749197
  • کل قارئین97814501

موضوعاتی فہرست