شعبہ تصنیف مدرسہ عربیہ اسلامیہ کراچی

  • نام : شعبہ تصنیف مدرسہ عربیہ اسلامیہ کراچی
  • ملک : کراچی

کل کتب 1

  • 1 #3737

    مصنف : نا معلوم

    مشاہدات : 4984

    پرویز کے بارے میں علماء کا متفقہ فتویٰ مع اضافات جدیدہ

    (جمعرات 16 جون 2016ء) ناشر : شعبہ تصنیف مدرسہ عربیہ اسلامیہ کراچی
    #3737 Book صفحات: 257

    عصر حاضر کے فتنوں میں سے جو فتنہ اس وقت اہل اسلام میں سب سے زیادہ خطرناک حد تک پھیل رہا ہے وہ انکار حدیث کا فتنہ ہے۔ اس کے پھیلنے کی چند وجوہات عام ہیں پہلی وجہ یہ ہے کہ منکرین حدیث نے روافض کی مانند تقیہ کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے۔ یہ براہ راست حدیث کا انکار نہیں کرتے بلکہ خود کو اہل قرآن یا قرآنی تعلیمات کے معلم کہلاتے ہوئے اپنے لٹریچر میں قرآن ہی پر اپنے دلائل کا انحصار کرتے ہوئے اپنے سامعین و ناظرین کو یہ ذہن نشین کرانے کی سعی کرتے ہیں کہ ہدایت کے لئے تشریح کے لئے ' تفسیر کے لئے ، سمجھنے کے لئے اور نصیحت حاصل کرنے کے لئے قرآن کافی ہے۔ اس کو سمجھنے کے لئے اس کے علاوہ کسی دوسری کتاب کی ضرورت نہیں۔قرآنی تعلیمات کے یہ معلم اپنے لیکچرز اور لٹریچر میں  کسی دوسری کتاب کی تفصیل اور گہرائی میں نہیں جاتے لیکن وہ چند مخصوص قرآنی آیات کو بطور دلیل استعمال کرتے ہوئے اپنے سامعین و ناظرین و قارئین کو یہ باور کرانے کی بھر پور جدوجہدکرتے ہیں کہ قرآن کے علاوہ پائی جانے والی دیگر کتب اختلافات سےمحفوظ نہیں جبکہ قرآن میں کوئی بھی کسی قسم کا اختلاف موجود نہیں ہے یہ اس ب...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45143
  • اس ہفتے کے قارئین 203675
  • اس ماہ کے قارئین 1722748
  • کل قارئین115614748
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست