قرآنک عریبک فورم بہاول پور

  • نام : قرآنک عریبک فورم بہاول پور

کل کتب 1

  • 1 #1129

    مصنف : پروفیسر ڈاکٹر عبد الراؤف ظفر

    مشاہدات : 21851

    بہائیت اور اس کے معتقدات

    (بدھ 25 جولائی 2012ء) ناشر : قرآنک عریبک فورم بہاول پور
    #1129 Book صفحات: 239

    انیسویں صدی میں جب کفار نے مسلم ممالک پر اپنا تسلط قائم کیا تو مسلمانوں کے جذبہ جہاد کو ختم کرنے کے لیے مختلف قسم کی سازشیں کیں ا ن میں سے ایک یہ تھی کہ اسلام میں نئے انبیا کا ظہور دعویٰ کیا جائے اور ان جھوٹے انبیا کے ذریعے سے نئے عقائد کا پرچار کیا جائے جن میں جہاد نام کی کوئی چیز باقی نہ ہو۔ ان نظریات کے حامی برصغیر میں مرزا غلام احمد قادیانی تھے اور ایران میں علی محمد باب اور پھر اس کی روحانی اولاد میں حسین علی مازندرانی بہاء اللہ اور اس کا بیٹا عباس عبدالبہاء آفندی پیدا ہوئے۔ ان فتنوں کےخلاف علمائے اسلام نے بہت خدمات انجام دیں اور شدو مد کے ساتھ ان کا رد پیش کیا۔ پیش نظر کتاب بھی اسی سلسلہ میں ترتیب دی گئی ہے جس میں بہائیت کے بانی بہاء اللہ کے عقائد  و نظریات پر اس کی کتابوں سے بحث کی گئی ہے اور اسلام کے نظریہ ختم نبوت اور جہاد پر مفصل کلام کیا گیا ہے اس  کے علاوہ اسلامی نظام زندگی کا خلاصہ بھی کتاب  میں شامل کیا گیاہے۔ (ع۔م)
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41665
  • اس ہفتے کے قارئین 467155
  • اس ماہ کے قارئین 1667640
  • کل قارئین113274968
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست