مکتبۃ الدعوۃ السلفیہ، مٹیاری ضلع حیدر آباد، سندھ

  • نام : مکتبۃ الدعوۃ السلفیہ، مٹیاری ضلع حیدر آباد، سندھ
  • ملک : ضلع حیدر آباد، سندھ

کل کتب 1

  • 1 #3904

    مصنف : ڈاکٹر عبد الحفیظ سموں

    مشاہدات : 9634

    اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟

    (جمعرات 14 جولائی 2016ء) ناشر : مکتبۃ الدعوۃ السلفیہ، مٹیاری ضلع حیدر آباد، سندھ
    #3904 Book صفحات: 75

    اللہ کہاں ہے؟ یہ ایک محض ایک سوال ہی نہیں بلکہ اسلامی عقائد میں سے ایک اہم ترین عقیدہ ہے،جو براہ راست اللہ تبارک وتعالیٰ  کی ذات مبارک سے متعلق ہے قرآن مجید کی اس آیت کریمہ الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہیں،لیکن اﷲ تعالیٰ کے عرش پر مستو ی ہو نے کی کیفیت ہمیں معلوم نہیں ہے جس طرح اﷲتعالیٰ کی شان کے لا ئق ہے اسی طرح وہ عرش پر مستوی ہے ہماری عقلیں اْس کا ادراک نہیں کر سکتیں اور اﷲ تعالیٰ کے بارے میں یہ نہیں کہنا چاہیے کہ وہ ہرجگہ موجود ہے کیونکہ وہ مکان سے پاک اور مبرا ہے البتہ اْس کا علمِ اور اس کی قدرت ہر چیز کو محیط ہے، اْس کی معیت ہر کسی کو حا صل ہے جس کی وضاحت کتب عقائد میں موجود ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟‘‘ جمعیت اہل حدیث سندھ کے ایک اسکالر ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں ﷾ کی کاوش ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں قرآن وسنت کے دلائل کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کہاں ہے کے عقیدے کو واضح کیا ہے اور سلف صالحین ائمہ محدثین﷭ کا موقف بھی بڑے واشگاف الفاظ میں باحوالہ بیان کردیا ہے۔ یہ کتا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17755
  • اس ہفتے کے قارئین 17755
  • اس ماہ کے قارئین 1691706
  • کل قارئین113299034
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست