جامعہ العلوم الاسلامیہ زرگری کوہاٹ

  • نام : جامعہ العلوم الاسلامیہ زرگری کوہاٹ
  • ملک : کوہاٹ

کل کتب 1

  • 1 #2713

    مصنف : سید نصیب علی شاہ الہاشمی

    مشاہدات : 6611

    اسلام میں ہجرت کا مقام

    (اتوار 05 جولائی 2015ء) ناشر : جامعہ العلوم الاسلامیہ زرگری کوہاٹ
    #2713 Book صفحات: 82

    دین اسلام خلوص اور وفا داری کا نام ہے۔اور معاشرتی زندگی میں ایک دوسرے کے ساتھ محبت وتعاون کا درس دیتا ہے۔تاکہ ایک دوسرے کے خیر اور غمخواری میں شرکت ہو سکے۔اس کے بغیر ایمان کو نامکمل قرار دیا گیا ہے۔نبی کریم ﷺ کے ارشادات مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے لئے بھی وہی پسند کرے جو وہ اپنے لئے پسند کرتا ہے،ورنہ اس کا ایمان مکمل نہیں ہے۔یہ خصوصیات اسلام کے علاوہ کسی دوسرے مذہب میں موجود نہیں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " اسلام میں ہجرت کا مقام "سید نصیب علی شاہ ہاشمی صاحب  کی تصنیف ہے۔جو  افغان روس جنگ کے زمانے میں لکھی گئی۔جب روس نے ظالمانہ طریقے سے افغانستان پر قبضہ کر لیا اور وہاں کے مسلمانوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ دئیے۔مسلمانوں نے اپنی عزت وآبرو اور جان ومال کو بچانے کی خاطر افغانستان سے ملحقہ ممالک کی طرف ہجرت کرنا شروع کردی۔تاکہ روس کے ظلم وستم سے بچ سکیں۔جب مہاجرین کی تعداد بڑھنے لگی تو اس سے مختلف مسائل پیدا ہونا شروع ہوگئے اور بعض لوگوں نے ان بے بس  مہاجرین کی واپسی کی رٹ لگانا شروع کر دی۔چنانچہ اہل علم نے لوگوں...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28313
  • اس ہفتے کے قارئین 28313
  • اس ماہ کے قارئین 1702264
  • کل قارئین113309592
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست