ایجوکیشنل بک ہاؤس علی گڑھ

  • نام : ایجوکیشنل بک ہاؤس علی گڑھ
  • ملک : علی گڑھ ہند

کل کتب 1

  • 1 #3769

    مصنف : ڈاکٹر شباب الدین

    مشاہدات : 5102

    دار المصنفین کی ادبی خدمات کا تعارف

    (جمعرات 14 جولائی 2016ء) ناشر : ایجوکیشنل بک ہاؤس علی گڑھ
    #3769 Book صفحات: 219

    دار المصنفین اعظم گڑھ کا شمار ہندوستان کے انتہائی اہم علمی اداروں میں ہوتا ہے، یہ ادارہ صرف علامہ شبلی مرحوم کے خوابوں کی تعبیر ہی نہیں بلکہ مولانا سید سلیمان ندوی اور مولانا عبد السلام ندوی کی علمی کاوشوں اور مولانا مسعود علی ندوی کی عملی جدوجہد کی زندہ تصویر بھی ہے۔1915ء میں  جب اس کی تاسیس ہوئی تو مسلمانوں کا ایسا کوئی دوسرا ادارہ پورے ہندوستان میں موجود نہیں تھا ، اپنی تاسیس کے بعد اس ادارے نے جس طرح مصنفین کی متعدد نسلوں کی تربیت کی اس کو بھی اس کی انفرادیت اور اولیت میں شمار کرنا چاہئے۔دار المصنفین کے مصنفین کے متعدد اور متنوع موضوعات پر تصنیفات لکھی ہیں۔ ان میں سے ایک موضوع ادبی بھی ہے جس پر انہوں نے اپنی قلم آزمائی کی ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب" دار المصنفین کی ادبی خدمات کا تعارف "محترم ڈاکٹر شباب الدین صدر شعبہ اردو شبلی نیشل پوسٹ گریجویٹ کالج، اعظم گڑھ انڈیا کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے 1980ء تک دار المصنفین سے شائع ہونے والی ادبی تصنیفات کا تعارف کروایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11407
  • اس ہفتے کے قارئین 312564
  • اس ماہ کے قارئین 1986515
  • کل قارئین113593843
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست