#3769

مصنف : ڈاکٹر شباب الدین

مشاہدات : 5101

دار المصنفین کی ادبی خدمات کا تعارف

  • صفحات: 219
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5475 (PKR)
(جمعرات 14 جولائی 2016ء) ناشر : ایجوکیشنل بک ہاؤس علی گڑھ

دار المصنفین اعظم گڑھ کا شمار ہندوستان کے انتہائی اہم علمی اداروں میں ہوتا ہے، یہ ادارہ صرف علامہ شبلی مرحوم کے خوابوں کی تعبیر ہی نہیں بلکہ مولانا سید سلیمان ندوی اور مولانا عبد السلام ندوی کی علمی کاوشوں اور مولانا مسعود علی ندوی کی عملی جدوجہد کی زندہ تصویر بھی ہے۔1915ء میں  جب اس کی تاسیس ہوئی تو مسلمانوں کا ایسا کوئی دوسرا ادارہ پورے ہندوستان میں موجود نہیں تھا ، اپنی تاسیس کے بعد اس ادارے نے جس طرح مصنفین کی متعدد نسلوں کی تربیت کی اس کو بھی اس کی انفرادیت اور اولیت میں شمار کرنا چاہئے۔دار المصنفین کے مصنفین کے متعدد اور متنوع موضوعات پر تصنیفات لکھی ہیں۔ ان میں سے ایک موضوع ادبی بھی ہے جس پر انہوں نے اپنی قلم آزمائی کی ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب" دار المصنفین کی ادبی خدمات کا تعارف "محترم ڈاکٹر شباب الدین صدر شعبہ اردو شبلی نیشل پوسٹ گریجویٹ کالج، اعظم گڑھ انڈیا کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے 1980ء تک دار المصنفین سے شائع ہونے والی ادبی تصنیفات کا تعارف کروایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض حال

 

7

شباب میرا بھائی

 

12

باب اول دار المصنفین کے قیام کا تاریخی پس منظر

 

19

باب دوم مکاتیب شبلی

 

41

مقالات شبلی

 

56

کلیات شبلی

 

56

گل رعنا

 

99

نقوش سلیمانی

 

108

حیات شبلی

 

117

حیات سلیمان

 

127

غالب مداح و قدح کی روشنی میں

 

139

باب سوم دار المصنفین کا علمی ترجمان

 

146

کتابیات

 

213

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58329
  • اس ہفتے کے قارئین 289068
  • اس ماہ کے قارئین 1963019
  • کل قارئین113570347
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست