عالمی ادارہ اشاعت علوم اسلامیہ، ملتان

  • نام : عالمی ادارہ اشاعت علوم اسلامیہ، ملتان
  • ملک : ملتان

کل کتب 1

  • 1 #3184

    مصنف : میاں قادر بخش

    مشاہدات : 4599

    عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام

    (پیر 04 جنوری 2016ء) ناشر : عالمی ادارہ اشاعت علوم اسلامیہ، ملتان
    #3184 Book صفحات: 32

    اسلام ایک امن و سلامتی کا عالمگیر مذہب ہے۔خاتم النبیین کی بعثت سے پہلے دنیامیں شرک و الحاد اور باہمی انتشار وفساد کا دور دورہ تھا۔ رحمت حق جوش میں آئی اور آفتاب رسالت کے ذریعے انوار توحید و سنت سے عالم انسانی کو منور کیا۔سید المرسلین ﷺکی ذات بابرکات و اعلیٰ صفات،امن و عافیت اور شفقت و محبت کا مجمع،حلم و سکینت کا مرقع ہے۔آپﷺ گفتار،کردار   کے اعلیٰ منصب پر فائزتھے۔ آپﷺ کی ہر دم عفو درگزی اور نرم دم گفتگو نے عرب کےخانہ بدوش قبیلوں کو امت کے لیے ایک ماڈل اور نمونہ بنادیا۔لوگ جوق در جوق دائرہ اسلام میں داخل ہونے لگےاور یہ بات جہاں مشرکین مکہ کو کھٹکتی تھی وہاں یہودیوں ا ور نصرانیوں کو بھی انتہائی ناپسند تھی۔ جبکہ آخری نبی سیدنا حضرت محمد ﷺ کے متعلق پیش گوئی ان کی مذہبی کتابوں میں مختلف انداز سے موجود تھی۔یہودو نصاریٰ نے اپنے مذہب کو خواہشات کے مطابق لفظوی و معنوی تحریف کی نذر کرتے ہوئے انا پرستی،ہٹ دھرمی نے ان کو دین حق سےمحروم کردیا۔ زیر تبصرہ کتاب "عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام" از قلم میا ں قادر بخش ریٹائرڈ ریلوے آفیسر کا ایک مختصر کتابچہ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28863
  • اس ہفتے کے قارئین 28863
  • اس ماہ کے قارئین 1702814
  • کل قارئین113310142
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست