سیف الاسلام لائبریری دارا نگر بنارس

  • نام : سیف الاسلام لائبریری دارا نگر بنارس
  • ملک : بنارس انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #5424

    مصنف : عبد المحسن بن محمد القاسم

    مشاہدات : 9837

    دین کا اہم رکن امر بالمعروف نہی عن المنکر

    (منگل 14 اگست 2018ء) ناشر : سیف الاسلام لائبریری دارا نگر بنارس
    #5424 Book صفحات: 40

    ایمان باللہ کے بعد دینی ذمہ داریوں میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دیناسب سے بڑی ذمہ داری ہے  ۔ امر بالمعروف کامطلب ہے نیکی کا  حکم دینا اور  نہی عن المنکر کا مطلب ہے  برائی سے روکنا یہ بات تو ہر آدمی جانتا ہے  کہ اللہ تعالیٰ  نیکی اور نیک لوگوں کو پسند فرماتےہیں ۔ برائی اور برے  لوگوں کو ناپسند فرماتے ہیں اس لیے اللہ  تعالیٰ  یہ بھی  چاہتے ہیں کہ  دنیا میں ہر جگہ نیک لوگ زیاد ہ  ہوں او ر نیکی کا   غلبہ رہے۔ برے  لوگ کم ہوں  اور برائی مغلوب رہے ۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے  اہل ایمان کو محض خود نیک بن کر رہنے اور برائی  سے بچنے کا حکم ہی  نہیں دیا  بلکہ ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی نیکی کا حکم دینے اور  برائی سے روکنے کا حکم بھی دیا ہے ۔ اسی عظیم مقصد کی خاطر اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام ﷩ کو مبعوث فرمایا اورانبیاء کرام کاسلسلہ ختم ہونے کے بعد امت محمدیہ کے  حکمرانوں ،علماء وفضلاء  کو خصوصا اورامت کے دیگر افراد کوعموماً اس کا مکلف ٹھہرایا ہے ۔قرآن  وحدیث ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26002
  • اس ہفتے کے قارئین 184534
  • اس ماہ کے قارئین 1703607
  • کل قارئین115595607
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست