کاروان احیاء و السنہ ڈھولن ہٹھاڑ قصور

  • نام : کاروان احیاء و السنہ ڈھولن ہٹھاڑ قصور
  • ملک : ڈھولن ہٹھاڑ قصور

کل کتب 1

  • 1 #7022

    مصنف : ماسٹر احمد علی نعیم

    مشاہدات : 2771

    بھینس کی قربانی

    (منگل 06 جون 2023ء) ناشر : کاروان احیاء و السنہ ڈھولن ہٹھاڑ قصور
    #7022 Book صفحات: 4

    قربانی کے جانوروں میں سے ایک جانور ’’ بقر (گائے) ‘‘ہے۔ اس کی قربانی کے لیے کوئی نسل قرآن و سنت نے خاص نہیں فرمائی۔جبکہ بقر کی ہی نسل سے بھینس(جاموس) کی قربانی کے حوالے سے اہل علم میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض اس کے جواز کے قائل ہیں تو بعض عدم جواز کے۔ زیر نظر کتاب ’’ بھینس کی قربانی ‘‘محترم جناب ماسٹر احمد علی نعیم صاحب کی تحریر ہے، جس میں انہوں نے بھینس کی قربانی کے مسئلہ پر مفید علمی بحث کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مؤلف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان ِحسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43588
  • اس ہفتے کے قارئین 92600
  • اس ماہ کے قارئین 2164517
  • کل قارئین113771845
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست