#7022

مصنف : ماسٹر احمد علی نعیم

مشاہدات : 2749

بھینس کی قربانی

  • صفحات: 4
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 160 (PKR)
(منگل 06 جون 2023ء) ناشر : کاروان احیاء و السنہ ڈھولن ہٹھاڑ قصور

قربانی کے جانوروں میں سے ایک جانور ’’ بقر (گائے) ‘‘ہے۔ اس کی قربانی کے لیے کوئی نسل قرآن و سنت نے خاص نہیں فرمائی۔جبکہ بقر کی ہی نسل سے بھینس(جاموس) کی قربانی کے حوالے سے اہل علم میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض اس کے جواز کے قائل ہیں تو بعض عدم جواز کے۔ زیر نظر کتاب ’’ بھینس کی قربانی ‘‘محترم جناب ماسٹر احمد علی نعیم صاحب کی تحریر ہے، جس میں انہوں نے بھینس کی قربانی کے مسئلہ پر مفید علمی بحث کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مؤلف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان ِحسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔(م۔ا)

بھینس کی قربانی دین اسلام میں

2

بھینس سنت کے آئینہ میں

3

بھینس کے دودھ اور گوشت کا استعمال

4

دین اسلام ایک مکمل اور جامع کلام ہے

4

حلت و حرمت کا شرعی اصول

4

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19565
  • اس ہفتے کے قارئین 445055
  • اس ماہ کے قارئین 1645540
  • کل قارئین113252868
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست