ڈوگر پبلشرز لاہور

  • نام : ڈوگر پبلشرز لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6662

    مصنف : لقاء المحسن زاہد

    مشاہدات : 23086

    ایم اے اسلامیات گائیڈ مع مکمل حل شدہ پرچہ جات

    (جمعرات 24 مارچ 2022ء) ناشر : ڈوگر پبلشرز لاہور
    #6662 Book صفحات: 998

    کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحا اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر نظر کتاب’’  ایم اے اسلامیات گائیڈ مع مکمل  حل شدہ پرچہ جات پارٹ 1 ‘‘ لقاء المحسن  زاہد  کی کاوش ہے یہ کتاب ایم اے اسلامیات پارٹ1 کے پانچ پیپر کی مکمل گائیڈ ہے جو کہ امتحانی نکتۂ نگاہ سے طلبہ وطالبات کے لیے نہایت مفید ہے۔فاضل مصنف نے اس  کتاب کی تیاری میں  خاص طور اپ اس بات کا خیال رکھا ہے کہ  ہرمضمون کو واضح مربوط اور سلیس انداز میں لکھا جائے  جو کہ ہر ذہی سطح کے طلبہ وطالبات کے لیے یکساں مفید ہو ۔ نہایت گنجلک زبان استعمال نہیں کی گئی  اور اس بات کا بھی خیال رکھا ہےکہ انداز بیاں ایم اے کے معیار سے کم نہ ہو۔ (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26908
  • اس ہفتے کے قارئین 26908
  • اس ماہ کے قارئین 435882
  • کل قارئین114327882
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست