#6662

مصنف : لقاء المحسن زاہد

مشاہدات : 23053

ایم اے اسلامیات گائیڈ مع مکمل حل شدہ پرچہ جات

  • صفحات: 998
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 39920 (PKR)
(جمعرات 24 مارچ 2022ء) ناشر : ڈوگر پبلشرز لاہور

کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحا اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر نظر کتاب’’  ایم اے اسلامیات گائیڈ مع مکمل  حل شدہ پرچہ جات پارٹ 1 ‘‘ لقاء المحسن  زاہد  کی کاوش ہے یہ کتاب ایم اے اسلامیات پارٹ1 کے پانچ پیپر کی مکمل گائیڈ ہے جو کہ امتحانی نکتۂ نگاہ سے طلبہ وطالبات کے لیے نہایت مفید ہے۔فاضل مصنف نے اس  کتاب کی تیاری میں  خاص طور اپ اس بات کا خیال رکھا ہے کہ  ہرمضمون کو واضح مربوط اور سلیس انداز میں لکھا جائے  جو کہ ہر ذہی سطح کے طلبہ وطالبات کے لیے یکساں مفید ہو ۔ نہایت گنجلک زبان استعمال نہیں کی گئی  اور اس بات کا بھی خیال رکھا ہےکہ انداز بیاں ایم اے کے معیار سے کم نہ ہو۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

قرطاس اولیں

3

کتاب کو سمجھنے کے لیے ضروری ہدایات

4

نصاب ایم اے اسلامیات پارٹ 1

5

فہرست مضامین

9

پہلا پرچہ القرآن و علوم القرآن

18

اصول تفسیر

18

تاریخ و تفسیر

54

متن تفسیر

89

سورۃ المائدۃ

89

سورت النحل

113

سورۃ الاحزاب

173

دوسرا پرچہ حدیث و علوم الحدیث

228

اصول حدیث

228

تاریخ حدیث

262

متن حدیث

293

کتاب الایمان

293

کتاب البیوع

330

کتاب الجہاد

347

کتاب الامارۃ

360

کتاب البر والصلۃ والآداب

377

کتاب الذکر والتوبۃ والدعاء ولاستغفار

396

کتاب الزہد و لرقائق

406

تیسرا پرچہ مطالعہ مذاہب عالم

430

دین و مذہب اور تقابل ادیان

430

غیر سامی ادیان

439

سامی ادیان

470

چوتھا پرچہ تاریخ اسلام

522

پانچواں پرچہ عربی زیان و ادب

660

عربی کا معلم

660

قصص النبیین

851

تفسیر فی ظلال القرآن

898

منتخبات ( نظم)

961

سابقہ پرچہ جات

967

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15607
  • اس ہفتے کے قارئین 441053
  • اس ماہ کے قارئین 228298
  • کل قارئین114120298
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست