مکتبہ کریمیہ کے بلاک لاہور

  • نام : مکتبہ کریمیہ کے بلاک لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6406

    مصنف : محمد خلیل الرحمن قادری

    مشاہدات : 1672

    شاتم کی سزا اور مصلحتوں کا لحاظ

    (پیر 28 جون 2021ء) ناشر : مکتبہ کریمیہ کے بلاک لاہور
    #6406 Book صفحات: 153

    سید الانبیاء  حضرت  محمد مصطفی ﷺ سے محبت وعقیدت  مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اور کسی بھی شخص  کاایمان اس  وقت تک مکمل قرار نہیں دیا  جاسکتا  جب تک رسول اللہ ﷺ کو تمام رشتوں سے بڑھ کر محبوب ومقرب نہ جانا جائے۔فرمانِ نبویﷺ ہے تم میں سے  کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک اسے  رسول اللہﷺ کے ساتھ ماں،باپ ،اولاد اور باقی سب اشخاص سے  بڑھ  کر محبت نہ ہو۔یہی وجہ ہے کہ  امت مسلمہ کاشروع دن سے ہی یہ عقیدہ ہےکہ نبی کریم  ﷺ کی ذاتِ گرامی سے محبت وتعلق کےبغیر ایمان کا دعویٰ باطل اور غلط  ہے۔ہر دو ر میں اہل ایمان نے آپ ﷺ کی شخصیت کے  ساتھ تعلق ومحبت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔اور اگر تاریخ کے کسی موڑ پرکسی بد بخت نے  آپﷺ کی  شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کرنے کی کوشش کی تو مسلمانوں کے اجتماعی ضمیر نے  شتم رسولﷺ کے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ زیرنظر کتاب’’شاتم کی سزا اور مصلحتوں کا لحاظ‘‘ علامہ محمد خلیل الرحمٰن قادری صاحب کی تصنیف ہ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5784
  • اس ہفتے کے قارئین 5784
  • اس ماہ کے قارئین 405261
  • کل قارئین105276382
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست