#6406

مصنف : محمد خلیل الرحمن قادری

مشاہدات : 1485

شاتم کی سزا اور مصلحتوں کا لحاظ

  • صفحات: 153
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5355 (PKR)
(پیر 28 جون 2021ء) ناشر : مکتبہ کریمیہ کے بلاک لاہور

سید الانبیاء  حضرت  محمد مصطفی ﷺ سے محبت وعقیدت  مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اور کسی بھی شخص  کاایمان اس  وقت تک مکمل قرار نہیں دیا  جاسکتا  جب تک رسول اللہ ﷺ کو تمام رشتوں سے بڑھ کر محبوب ومقرب نہ جانا جائے۔فرمانِ نبویﷺ ہے تم میں سے  کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک اسے  رسول اللہﷺ کے ساتھ ماں،باپ ،اولاد اور باقی سب اشخاص سے  بڑھ  کر محبت نہ ہو۔یہی وجہ ہے کہ  امت مسلمہ کاشروع دن سے ہی یہ عقیدہ ہےکہ نبی کریم  ﷺ کی ذاتِ گرامی سے محبت وتعلق کےبغیر ایمان کا دعویٰ باطل اور غلط  ہے۔ہر دو ر میں اہل ایمان نے آپ ﷺ کی شخصیت کے  ساتھ تعلق ومحبت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔اور اگر تاریخ کے کسی موڑ پرکسی بد بخت نے  آپﷺ کی  شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کرنے کی کوشش کی تو مسلمانوں کے اجتماعی ضمیر نے  شتم رسولﷺ کے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ زیرنظر کتاب’’شاتم کی سزا اور مصلحتوں کا لحاظ‘‘ علامہ محمد خلیل الرحمٰن قادری صاحب کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں   ڈاکٹر محمد عمار خان  ناصر  کی کتاب’’توہین رسالت کا مسئلہ‘‘ کےایک تفصیلی باب’’حکمت ومصلحت کی چنداہم پہلو‘‘ میں پیش کیے گئے واقعات کا  تنقیدی جائزہ لیا ہے  اورشاتم  کی سزا کےحوالے سے پیدا کردہ تشکیک وشبہات کا  ازالہ کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

3

مقدمہ

11

اجڈ اورتربیت سےمحروم افرادکی رعایت

19

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے اسے گستاخی پرمحمول نہ فرمایا

22

شارحین حدیث کی تصریحات

23

رعایت کاسبب کچھ اورتھا

26

مسلم شریف کی روایت

27

ایک اورروایت میں اس واقعہ کاذکر

28

عزیٰ کے قیمتی مال کی تقسیم

29

اس واقعہ سے استدلال درست نہیں

32

شیخ البانی کےفتوی کےتنقیح

33

خواندہ لوگ زیادہ جری ہوتےہیں

34

مجرم کےلیے توبہ اوراصلاح کاموقع

37

موصوف کےاخذ کردہ نتائج

40

تینوں نتائج درست نہیں

41

معاملہ قدرت پانےکاتھا

45

یہاں بھی اصل سبب عدم قدرت ہے

47

شاتم کےخلاف رد عمل میں قرابت داری کالحاظ

53

پہلا واقعہ

55

منع کرنے کاسبب رشتہ داری نہیں تھا

56

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص دورکالحاظ فرمایا

58

دوسراواقعہ

59

عبداللہ بن ابی سےاعراض کاسبب کچھ اورتھا

59

حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کوبھی منع فرمایا

60

زبان نبوت نےاصل حکمت خودبیان فرمادی

61

پہلی حکمت

62

دوسری حکمت

63

تیسرا واقعہ

64

قرابت داری یاقبائلی عصبیت؟

64

حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کےالفاظ پربھی غورکریں

65

حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی غیرت ایمانی بھی ملاحظہ ہو

66

حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کےمقام ومرتبہ

66

منافق سے اعراض کاحکم ابتدائے اسلام میں تھا

70

زیربحث مسئلہ منافق کانہیں شاتم کاہے

72

چوتھا واقعہ

72

موصوف کانامناسب طرزعمل

73

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کوقیدیوں سے فدیہ لینے کااختیارتھا

73

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کی رائے اصوب تھی

75

یہ مسئلہ جنگی قیدیوں کاتھا

78

امیہ بن خلف کےواقعہ سے غلط استدلال

78

میری زرہیں بھی گئیں اورقیدی بھی

80

دارالحرب میں مسلمان کسی بھی حربی کووکیل بناسکتاہے

83

قیدی بنانے کےعمل کاجواز

85

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی زد سےبچانےکےعمل میں کراہت

86

امیہ کاقتل اورحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی

87

امام دینے کےبعد قتل جائز نہیں

90

تحفظ دینےکامقصد راہ ہدایت پرلاناتھا

92

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی مجلس کاواقعہ

94

یہ قرابت داری کالحاظ نہیں تھا

97

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اسے گستاخی نہیں سمجھا تھا

98

حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کاعتاب

100

موصوف خود ہی غورفرمائیں

102

عملی مجبوری یاضرورت کی اہمیت

103

کلمات کفراورکلمات شتم میں فرق

106

دیگرروایات میں کلمات شتم کاذکرنہیں

107

پہلی روایت

108

دوسری روایت

109

تیسری روایت

109

متن میں تعارض

111

حضورصلی اللہ علیہ وسلم حضرت عماررضی اللہ عنہ پرمظالم سےآگاہ نہیں تھے

114

حضرت عماررضی اللہ عنہ کےمناقب

115

کعب بن اشرف کےقتل کی حقیقت

117

مسلمانوں کی وحدت اوراجتماعیت کالحاظ

119

اقدام کےعملی نتائج پرنظر

125

ساحراورشاتم میں فرق

128

ائمہ اربعہ کےہاں ساحرکاحکم

130

سحروالی روایات میں تعارض ہے

132

مجرم کومحیط ماحول اورحالات کی رعایت

135

تاریخی روایات میں اضطراب

137

حافظ ابن کثیر کی ترجیح

141

دونوں روایات میں تطبیق

142

حضرت عمررضی اللہ عنہ کاشدیدردعمل

143

مسیحیوں کےمطالبہ کی حقیقت

146

الحادی کےاقتباسات کی تنقیح

148

شیخ البانی کی تصریح کاجائزہ

150

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25389
  • اس ہفتے کے قارئین 287199
  • اس ماہ کے قارئین 773391
  • کل قارئین97838695

موضوعاتی فہرست