مکتبہ مسیح الامت دیوبند بنگلور

  • نام : مکتبہ مسیح الامت دیوبند بنگلور
  • ملک : بنگلور انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #6554

    مصنف : محمد خالد خان قاسمی

    مشاہدات : 6558

    آپ نام کیسے رکھیں؟

    (جمعرات 02 دسمبر 2021ء) ناشر : مکتبہ مسیح الامت دیوبند بنگلور
    #6554 Book صفحات: 290

    جب  بچہ پیدا ہوتا ہے تو ایک مرحلہ نام رکھنے کا ہوتاہے خاندان کا بڑا بزرگ یا خاندان کے افراد مل کر بچے کا پسندیدہ نام رکھتے ہیں۔  اور  بعض لوگ اپنے بچوں کے نام رکھتے  وقت  الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور اکثر سنے سنائے ایسے نام رکھ دیتے ہیں   جو سراسر شر ک پر مبنی ہوتے ہیں۔ اور  نام رکھنےوالوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ  جو  نام رکھا اس کامطب معانی کیا  ہے اور یہ  کس زبان سے  ہے   حالانکہ اولاد کے اچھے اچھے نام ر کھنے کی شریعت میں بہت تاکید کی گئی۔ اچھے ناموں سے بچے کی شخصیت پر نہایت مثبت اور نیک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔زیر نظر کتاب’’آپ نام کیسے رکھیں؟‘‘  محمد خالد خان قاسمی صاحب کی تصنیف ہےفاضل مصنف  نے  اس کتاب میں ناموں سے متعلق اسلامی تعلیمات وہدایات کو بڑے سلیقہ سے جمع کردیا گیا ہے ۔نام کی شریعت میں کیا اہمیت ہے؟ کیسےنام رکھنے  چاہیں کن ناموں سے بچنا چاہیئے؟ نام کا انسان کے مزاج پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اسلام سے پہلے نا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22170
  • اس ہفتے کے قارئین 180702
  • اس ماہ کے قارئین 1699775
  • کل قارئین115591775
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست