#6554

مصنف : محمد خالد خان قاسمی

مشاہدات : 5079

آپ نام کیسے رکھیں؟

  • صفحات: 290
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11600 (PKR)
(جمعرات 02 دسمبر 2021ء) ناشر : مکتبہ مسیح الامت دیوبند بنگلور

جب  بچہ پیدا ہوتا ہے تو ایک مرحلہ نام رکھنے کا ہوتاہے خاندان کا بڑا بزرگ یا خاندان کے افراد مل کر بچے کا پسندیدہ نام رکھتے ہیں۔  اور  بعض لوگ اپنے بچوں کے نام رکھتے  وقت  الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور اکثر سنے سنائے ایسے نام رکھ دیتے ہیں   جو سراسر شر ک پر مبنی ہوتے ہیں۔ اور  نام رکھنےوالوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ  جو  نام رکھا اس کامطب معانی کیا  ہے اور یہ  کس زبان سے  ہے   حالانکہ اولاد کے اچھے اچھے نام ر کھنے کی شریعت میں بہت تاکید کی گئی۔ اچھے ناموں سے بچے کی شخصیت پر نہایت مثبت اور نیک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔زیر نظر کتاب’’آپ نام کیسے رکھیں؟‘‘  محمد خالد خان قاسمی صاحب کی تصنیف ہےفاضل مصنف  نے  اس کتاب میں ناموں سے متعلق اسلامی تعلیمات وہدایات کو بڑے سلیقہ سے جمع کردیا گیا ہے ۔نام کی شریعت میں کیا اہمیت ہے؟ کیسےنام رکھنے  چاہیں کن ناموں سے بچنا چاہیئے؟ نام کا انسان کے مزاج پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اسلام سے پہلے ناموں کے سلسلہ میں لوگوں کا کیا مزاج تھا؟ یہ ساری بحثیں کتاب کے مقدمہ میں  تفصیل سے آگئی  ہیں۔ کتبِ احادیث میں نبی کریم ﷺ کے جو ارشادات وارد ہیں اور ناموں کےانتخاب یا ان کے رووبدل کرنے کےسلسلے آپ کا جو عمل منقول ہے ان کا بھی بقدر ضرورت ذکر کر دیا گیا ہے۔( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

9

انتساب کتاب

11

تقریظ

12

تقریظ مولاناعبد الخالق سنبھلی

15

مقدمہ

20

تمہید

20

اچھے نام رکھنے کی فضیلت و اہمیت

21

ناموں کے سلسلہ میں جاہلی نظریہ

23

جاہلی نام

25

رسول اللہ ﷺ پر اچھے اوربرے نام کا اثر

27

تنبیہ

29

نام کا اثر مسمیٰ کی ذات پر

30

نام کی وجہ سے خاندان میں سختی باقی رہی ... واقعہ

31

نام کی وجہ سے خاکستر ہو گئے ... واقعہ

32

نام کا اثر اور جدید سائنس

33

ہماری غفلت

34

عبد الکلام نام ٹھیک نہیں

35

بچہ کے نام کے سلسلہ میں کوتاہی پر فاروقی تنبیہ

38

نام شخصیت کا تعارف اور دین کا شعار ہے

39

مسلمانوں کے نام اور آر ایس ایس وغیرہ کی سازش

40

جدت پسندی کا بھوت

41

ایک لطیفہ

42

انتباہ

43

ضمیمیہ

44

کیسے نام رکھے جائیں

54

حضرات انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے نام

57

ایک ضروری تنبیہ

57

محمد اور احمد نام کی فضیلت میں چند موضوع روایات

88

وہ نام جو اللہ تعالیٰ کے ناموں پر عبد یا امۃ لگا کر بنائے گئے ہوں

60

عبد کو حذف کر کے نام پکارنا

64

ایک اہم بات

65

اس قسم کے نام رکھنے والوں سے ایک گزارش

66

عبد السبحان نام رکھنا ٹھیک نہیں

67

صحابہ کرام ، اولیاء  اللہ اور دیگر صلحاء کے نام

68

تنبیہ

72

کیسے نام نہ رکھے جائیں

79

شرکیہ نام یا جن سے شرک کی بو آتی ہو

79

اللہ تعالیٰ کے مخصوص نام

83

کافروں فاسقوں اور فاجروں کے نام

90

وہ نام جن میں نافرمانی برائی اور گندگی وغیرہ کے معنی ہوں

94

نبی اکرم ﷺ کے مخصوص نام

95

وہ نام جن سے بڑائی اور تزکیہ مقصود ہو

96

فرشتوں کے نام

99

مہمل اور بے معنی نام

101

وہ نام جن سے ذہن بدشگونی کی طرف جائے

102

غیر عربی نام

109

مزید وضاحت

113

تنبیہ

116

قرآن مجید اور اس کی سورتوں کے ناموں پر نام رکھنا

116

خاتمہ

120

قرآن کریم سے نام نکالنا

120

ایک اور کوتاہی

121

کسی مصیبت یا بیماری کی وجہ سے نام بدلنا

122

نام کس دن رکھنے جائیں

122

نام رکھنے کے لیے مجلس منعقد کرنا

124

نام کی ایک قسم کنیت بھی ہے

126

بعض القاب کا استثناء

132

تاریخی نام رکھنے کا حکم

134

تنبیہ

144

فائدہ

146

اختتام اور دعا

155

رہنمائے اسماء

157

ہدایات

157

بچوں کے اسلامی نام

159

بچیوں کے اسلامی نام

240

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8183
  • اس ہفتے کے قارئین 189758
  • اس ماہ کے قارئین 410050
  • کل قارئین98834594

موضوعاتی فہرست