مدرسہ تعلیم القرآن و السنہ للبنات لاہور

  • نام : مدرسہ تعلیم القرآن و السنہ للبنات لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7421

    مصنف : علی بن سعد الغامدی المکی

    مشاہدات : 413

    حرز الامانی ووجہ التہانی

    (منگل 29 اکتوبر 2024ء) ناشر : مدرسہ تعلیم القرآن و السنہ للبنات لاہور
    #7421 Book صفحات: 329

    1173 ؍اشعار پر مشتمل شاطبیہ امام شاطبی رحمہ اللہ کی قراءات ِ سبعہ میں اہم ترین اساسی اور نصابی کتاب ہے۔ شاطبیہ کا اصل نام حرز الاماني و وجه التهاني ہے لیکن یہ شاطبیہ کے نام سے ہی معروف ہے اور اسے قصیدة لامیة بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کے ہر شعر کا اختتام لام الف پر ہوتا ہے۔ یہ کتاب قراءاتِ سبعہ کی تدریس کے لئے ایک مصدر کی حیثیت رکھتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اسے بے پناہ مقبولیت سے نوازا ہے۔ بڑے بڑے مشائخ اور علماء نے اس قصیدہ کی تشریح کو اپنے لیے اعزاز سمجھا۔ شاطبیہ کے شارحین کی طویل فہرست ہے ۔ حرز الاماني و وجه التهاني کا زیر نظر نسخہ شیخ القراء و المجودین قاری محمد ادریس عاصم رحمہ اللہ کے قائم کردہ ادارہ &...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43213
  • اس ہفتے کے قارئین 340191
  • اس ماہ کے قارئین 1393691
  • کل قارئین110715129
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست