مدرسہ تجوید القرآن فاروقی مسجد کراچی

  • نام : مدرسہ تجوید القرآن فاروقی مسجد کراچی
  • ملک : کراچی پاکستان

کل کتب 2

  • 1 #6840

    مصنف : قاری محمد حبیب اللہ

    مشاہدات : 1354

    موضح القراءت فی السبع المتواترات جزء 1

    dsa (بدھ 09 نومبر 2022ء) ناشر : مدرسہ تجوید القرآن فاروقی مسجد کراچی
    #6840 Book صفحات: 360

    قرآن مجید     نبی کریم پر نازل کی جانے والی   آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے  اپنی زندگی میں    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور  صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتب احادیث میں  احادیث کی طرح  مختلف کی قراءات کی اسناد  بھی موجود ہیں۔  بے شمار اہل   علم اور قراء نے   علوم قراءات کے موضوع پرسینکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں  اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر نظر کتاب’’ موضح القراءات فی سبع المتواترات‘‘  استاذ القراء قاری محمد حبیب اللہ  کی کاوش ہے  انہوں نے اس کتاب میں قراءات سبعہ کے تمام ااختلافات اس...

  • 2 #6841

    مصنف : قاری محمد حبیب اللہ

    مشاہدات : 1660

    سوانح قرائے سبعہ

    (جمعرات 10 نومبر 2022ء) ناشر : مدرسہ تجوید القرآن فاروقی مسجد کراچی
    #6841 Book صفحات: 22

    قراء سبعہ ان قراء کو کہا جاتا ہے جن سے قرآن کریم کی قراءت کے سلسلہ میں متعدد روایتیں وارد ہوئی ہیں،ان سات قراء کےاسمائے گرامی حسب ذیل ہیں ۔عبد اللہ بن کثیر داری مکی ،عبد اللہ بن عامر شامی، عاصم بن ابی النجود اسدی ،ابو عمرو بن علاء بصری،حمزہ بن حبیب الزیات کوفی،نافع بن عبد الرحمن بن ابی نعیم مدنی،ابو الحسن علی بن حمزہ کسائی نحوی کوفی۔قاری   حافظ محمد حبیب اللہ خان نےاس مختصر کتابچہ  بعنوان  ’’سوانح قراء سبعہ‘‘میں قراء سبعہ  او ران کے رواۃ کے حالات زندگی اور کوائف علمیہ بیان کیے ہیں ۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27198
  • اس ہفتے کے قارئین 295485
  • اس ماہ کے قارئین 1095126
  • کل قارئین98160430

موضوعاتی فہرست