#6840

مصنف : قاری محمد حبیب اللہ

مشاہدات : 1839

موضح القراءت فی السبع المتواترات جزء 1

  • صفحات: 360
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14400 (PKR)
(بدھ 09 نومبر 2022ء) ناشر : مدرسہ تجوید القرآن فاروقی مسجد کراچی

قرآن مجید     نبی کریم پر نازل کی جانے والی   آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے  اپنی زندگی میں    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور  صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتب احادیث میں  احادیث کی طرح  مختلف کی قراءات کی اسناد  بھی موجود ہیں۔  بے شمار اہل   علم اور قراء نے   علوم قراءات کے موضوع پرسینکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں  اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر نظر کتاب’’ موضح القراءات فی سبع المتواترات‘‘  استاذ القراء قاری محمد حبیب اللہ  کی کاوش ہے  انہوں نے اس کتاب میں قراءات سبعہ کے تمام ااختلافات اس طرح جمع کیے ہیں کہ کوئی وجہ چھوٹنے نہیں  پائی۔یہ کتاب پانچ اجزاء یعنی پہلے پانچ پاروں پرمشتمل ہے قاری  حبیب اللہ صاحب نے  مذکورہ عنوان کے مطابق پورا قرآن مجید  مکمل کیا تھا جن میں سے پانچ پارے طبع  ہوسکے ہیں ۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

ضروری قواعد

17

تشریح اصطلاحات

20

رُموز واسمائے قُرّائے سبعہ ورُوات

23

سُورۃا لفاتحة

34

بین السُّورتین

35

سُورۃا لبقرۃ

36

پارہ 2

 

سیقول

3

مُوضح القراٰ ت کے متعلق قُرّاء وعلماء کرام کی  آراء سے اقتباسات

57

معارف التّجوید کے متعلق قُرّاء اور علمائے کرام کی آراء سے اقتباسات

58

استاذ القراٰ ت مولانا قاری حکیم محمد حبیب اللہ دامت فیوضھم کی تجوید وقرات پر اردو میں عام فہم کتابیں

60

مُوضح القراٰ ت فی السِّبع المتواترات پارہ 3

 

تلک الرُّسُل

1

یااٰت اضافت

26

یااٰت زوائد

26

بین السّورتین

27

سورۃ اٰل عمران

27

لن تنالو

2

یاٰت اضافت

41

یااٰت زوائد

41

بین السُّورتین

45

سورۃ نساء

46

پارہ

 

والمحصنت

3

سوانح قرائے سبعه

 

قرائے سبعہ رحمہ اللہ اور ان کے راویوں کے مختصر سوانح حیات

2

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43235
  • اس ہفتے کے قارئین 340213
  • اس ماہ کے قارئین 1393713
  • کل قارئین110715151
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست