مدرسہ اسلامیہ وقف صوفی باغ صورت گجرات

  • نام : مدرسہ اسلامیہ وقف صوفی باغ صورت گجرات
  • ملک : گجرات ہندوستان

کل کتب 1

  • 1 #6766

    مصنف : رضی احمد فلاحی بھاگل پوری

    مشاہدات : 8852

    شرح جامع الوقف ( بالسوال والجواب)

    (ہفتہ 06 اگست 2022ء) ناشر : مدرسہ اسلامیہ وقف صوفی باغ صورت گجرات
    #6766 Book صفحات: 161

    علم وقف  منجملہ علوم قرآنیہ میں  سے  ایک ہے  جو کہ علم تجوید کاتکملہ وتتمہ ہے ۔ کیونکہ تجوید کی طرح وقوف کی معرفت بھی ترتیل کا ایک حصہ اور اس کا جز ہے۔اہمیت  کے  لحاظ سے  علم وقف کسی طرح   بھی علم تجوید سے کم نہیں  جس آیت مبارکہ سے  تجوید کا وجوب ثابت ہوتا ہےاسی آیت سے علم وقف کا بھی وجوب ثابت ہوتا ہے ۔اسی لیے قراء نے رسائل تجوید میں وقف  کے مسائل بھی بیان کیے ہیں حتی ٰ کہ بہت  سے   علماء نے اس موضو ع پر مستقل کتابیں بھی تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’شرح جامع الوقف‘‘  رضی احمد فلاحی بھاگل پوری  کی تصنیف ہے جو کہ علم الوقف  پر 240؍ سوالات  وجوابات کا مجموعہ ہے۔فاضل مصنف نے طلبہ کی سہولت کے پیش نظر اس کتاب میں  مبادیات وقف کو جو کہ علم وقف کےلیے اصل الاصول کا درجہ رکھتی ہیں   کواس میں   پیش کیا ہے  اور کیفیت ِوقف  ومحل وقف سے کیا مراد ہے؟ اس کو ذکر کرتے ہوئے ان کی صورِ اربعہ  کی لغوی تعریف جو اصل کتاب...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41139
  • اس ہفتے کے قارئین 271690
  • اس ماہ کے قارئین 1790763
  • کل قارئین115682763
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست