#6766

مصنف : رضی احمد فلاحی بھاگل پوری

مشاہدات : 8440

شرح جامع الوقف ( بالسوال والجواب)

  • صفحات: 161
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6440 (PKR)
(ہفتہ 06 اگست 2022ء) ناشر : مدرسہ اسلامیہ وقف صوفی باغ صورت گجرات

علم وقف  منجملہ علوم قرآنیہ میں  سے  ایک ہے  جو کہ علم تجوید کاتکملہ وتتمہ ہے ۔ کیونکہ تجوید کی طرح وقوف کی معرفت بھی ترتیل کا ایک حصہ اور اس کا جز ہے۔اہمیت  کے  لحاظ سے  علم وقف کسی طرح   بھی علم تجوید سے کم نہیں  جس آیت مبارکہ سے  تجوید کا وجوب ثابت ہوتا ہےاسی آیت سے علم وقف کا بھی وجوب ثابت ہوتا ہے ۔اسی لیے قراء نے رسائل تجوید میں وقف  کے مسائل بھی بیان کیے ہیں حتی ٰ کہ بہت  سے   علماء نے اس موضو ع پر مستقل کتابیں بھی تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’شرح جامع الوقف‘‘  رضی احمد فلاحی بھاگل پوری  کی تصنیف ہے جو کہ علم الوقف  پر 240؍ سوالات  وجوابات کا مجموعہ ہے۔فاضل مصنف نے طلبہ کی سہولت کے پیش نظر اس کتاب میں  مبادیات وقف کو جو کہ علم وقف کےلیے اصل الاصول کا درجہ رکھتی ہیں   کواس میں   پیش کیا ہے  اور کیفیت ِوقف  ومحل وقف سے کیا مراد ہے؟ اس کو ذکر کرتے ہوئے ان کی صورِ اربعہ  کی لغوی تعریف جو اصل کتاب میں مذکور نہیں ہے اور اصطلاحی تعریف جو مذکور ہےان کو فوائد قیود کے اہتمام کے ساتھ بیان کیا  ہے۔ (م۔ا)

نمبرشمار

فہرست عناوین

صفحہ نمبر

1

پیش لفظ: رضی احمد فلاحی بھاگل پوری

20

2

مقدمہ :شیخ القراء حضرت مولانا قاری محمد صدیق صاحب حفظہ اللہ ورعاہ

29

3

تقریظ: شیخ القراءحضرت مولانا قاری ابوالحسن صاحب اعظمی حفظہ اللہ ورعاہ

32

4

تقریظ:حضرت مولانا سید خلیل احمد صاحب رانیری حفظہ اللہ ورعاہ

34

5

مصنف رحمۃ اللہ علیہ کامختصر تذکرہ

36

6

پہلا سبق :اصطلاحات وقف اوراس کی تقسیم (۲۹) سوالات مع جوابات

41

7

وقف کی لغوی واصطلاحی تعریف کیاہے؟

42

8

علم وقف کا موضوع کیاہے؟

42

9

علم وقف کی غرض وغایت کیاہے؟

42

10

علم وقف کا مأخذاوراصل کیاہے؟

42

11

علم وقف کی اہمیت کیاہے؟

43

12

علم وقف کا حکم کیاہے؟

43

13

علم وقف کا فائدہ کیاہے؟

43

14

وقف کا اطلاق کن معنوں پر ہوتا ہے؟

43

15

”ابتداء“ کسے کہتے ہیں؟

44

16

”اعادہ“ کسے کہتے ہیں؟

44

17

وقف وابتداء کا علم حاصل کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

46

18

وقف،سکتہ،سکوت اور قطع کس کی قسمیں ہیں اور ان سب کے معانی کیاہیں؟

44

19

جب سب کے معنیٰ ایک ہی ہیں تو پھر اگ الگ نام رکھنے کی وجہ کیا ہے؟

45

20

اصطلاحات وقف سے مراد کیاہے؟اس کی وضاحت کریں۔

45

21

ترتیل اجمالی طور پرکتنی چیزوں کا نام ہے؟

45

22

معرفۃ الوقوف اجمالی اور تفصیلی طور پرکتنی چیزوں کا نام ہے؟

46

23

کیفیت وقف کسے کہتےہیں اور اس سے مراد کیاہے؟

6

24

محل وقف کسے کہتے ہیں اور اس سے مرادکیاہے؟

46

25

کیفیت وقف کی اولاًکتنی صورتیں ہیں؟

46

26

کیفیت وقف بلحاظ ادا کی کتنی صورتیں ہیں ؟

47

27

کیفیت وقف بلحاظ اصل کی کتنی صورتیں ہیں ؟

47

28

کیفیت وقف بلحاظ رسم کی کتنی  صورتیں ہیں؟

47

29

کیفیت وقف بلحاظ وصل کی کتنی صورتیں ہیں ؟

47

30

محل وقف کی کتنی صورتیں ہیں؟

47

31

وقف واقع ہونا کسے کہتے ہیں اور اس کی کتنی صورتیں ہیں، بیان فرمائیں ؟

47

32

وقف اختیاری کی تعریف کیاہے؟

48

33

وقف اضطراری کی تعریف کیاہے؟

48

34

وقف اختیاری کی تعریف کیاہے؟

48

36

دوسرا سبق : وقف بلحاظ ادا اور اس کی تعریف (۱۷) سولاات مع جوابات

49

37

کیفیت وقف بلحاظ ادا کسے کہتے ہیں اور اس کی کتنی صورتیں ہیں؟

50

38

اسکان کی لغوی واصطلاحی تعریف کرتے ہوئے ،اس کے ہر ایک جزوکی الخ

50

39

فوائد وقیود

50

40

”اسکان“کی وجہ تسمیہ کیاہے؟

51

41

اشمام کی لغوی واصطلاحی تعریف کرتے ہوئے ،اس کے ہر ایک جزؤکی الخ؟

51

42

فوائدوقیود

51

43

”اشمام“ کی وجہ تسمیہ ہے؟

51

44

مقصد اشمام کیاہے؟

52

45

وقف بالاشمام کا طریقہ کیاہے؟

52

46

رَوم کی لغوی واصطلاحی تعریف کرتے ہوئے ،اس کے ہر ایک جزؤکی الخ؟

52

47

”رَوم “کی وجہ تسمیہ کیاہے؟

53

48

مقصد روم کیاہے؟

53

49

رَوم کی ادا کا طریقہ کیاہے؟

53

50

ابدال کی لغوی واصطلاحی تعریف مع مثال بیان فرمائیں

54

51

”ابدال کی وجہ تسمیہ“

54

52

وقف بالاسکان ،وقف بالاشمام ،وقف بالروم اور وقف بالابدال کے مواقع کیاہیں؟

54

53

جب وقف کی کیفیات مختلف ہیں تو پھر عامۃ ُ وقف اسکان ہی سے کیوں الخ

55

54

کیا آپ اس کی کچھ اور وضاحت کرسکتے ہیں؟

55

55

موانع روم واشمام کتنے ہیں اور کیاہیں ، نیز وجہ ممانعت کیاہے الخ؟

55

56

تیسرا سبق : وقف بلحاظ اصل اور اس کی تعریف (۸) سوالات مع جوابات

57

57

کیفیت وقف بلحاظ اصل کسے کہتے ہیں؟

58

58

کیفیت وقف بلحاظ اصل کی کتنی صورتیں ہیں؟

58

59

وقف بالسکون کسے کہتے ہیں اور اس کا حکم کیاہے؟

58

60

وقف بالتشدیدکسے کہتے ہیں اور اس کا حکم کیا ہے؟

59

61

وقف بالتشدیدکی حقیقت کیاہے وضاحت فرمائیں ؟

59

62

وقف بالاظہار کسے کہتے ہیں اور اس کا حکم کیاہے؟

59

63

وقف بالاثبات کسے کہتے ہیں اور اس کا حکم کیاہے؟

60

64

وقف بالسکون ، وقف بالتشدید ،وقف بالاظہار اور وقف بالاثبات کے مواقع کیاہیں؟

60

65

چوتھا سبق: وقف بلحاظ رسم اور بلحاظ وصل اور ان کی صورتیں (۱۲) سوالات مع جوابات

61

66

کیفیت وقف بلحاظ رسم کسے کہتے ہیں اور اس کی کتنی صورتیں ہیں؟

62

67

وقف موافق رسم موافق وصل کسے کہتے ہیں؟

62

68

وقف موافق رسم مخالف وصل کسے کہتے ہیں؟

62

69

کلمۂ ( اَلظُّنُوّنَا)  کا الف وصلاً مقروء نہیں ہوتاتو پھر وقفاً اس کوکیوں باقی رکھاگیا ہے؟

62

70

وقف کا اصول یہ ہے کہ وہ ہمیشہ رسم الخط کے تابع ہوتا ہے تو(قَوَارِیْرَا) الخ؟

63

71

کیفیت وقف بلحاظ وصل کسے کہتے ہیں اور ا س کی کتنی صورتیں ہیں ؟

63

72

قرآن کریم میں ایسے کتنے کلمات ہیں جن پر آپ دونوں طرح وقف الخ

64

73

کیا وقف بلحاظ رسم  اور وقف بلحاظ وصل دونوں کی علیحدہ صورتیں آپ الخ؟

64

74

وقف موافق رسم کسے کہتے ہیں؟

65

75

وقف مخالف رسم کسے کہتے ہیں ؟

65

76

وقف موافق وصل کسے کہتے ہیں؟

65

77

وقف مخالف وصل کسے کہتے ہیں؟

65

78

کتاب کے (۵) سوالات اور ان کے جوابات

66

79

ترتیل کس کو کہتے ہیں اور کس وقت مکمل ہوتی ہے؟

66

80

علم وقف کا وجوب کہاں ثابت ہے؟

66

81

علم وقف میں کن دوباتوں کا جاننا ضروری ہے

66

82

کیفیت وقف بلحاظ اصل کی صورتیں بیان کرو

66

83

وقف بالاسکان اور وقف بالسکون میں کیا فرق ہے؟

66

84

پانچواں سبق: وقف کی تعریف اور اس کے احکام (۲۸) سوالات مع جوابات

68

85

وقف کی لغوی واصطلاحی تعریف کرتے ہوئے بتائیں کہ تعریف وقف میں الخ

69

86

 وقف کہاں اور کیسے کرنا چاہیے اور دوران وقف کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

69

87

وقف کرتے ہوئے حرگ موقوف علیہ متحرک کو ساکن کرنا کیوں ضروری ہے؟

70

88

حرف موقوف علیہ منون ہوتوروم کی حالت میں تنوین پڑھی جائے گی یانہیں؟

70

89

یہ کیسے معلوم کہ تنوین  مستقل ایک حرف ہے؟

71

90

ہائے ضمیر میں روم واشمام جائز ہے یانہیں؟

71

91

ہائے ضمیر میں بوقت روم اشمام صلہ ہوگا یانہیں؟

73

92

وقف بالا بدل کی تعریف کرتے ہوئے  بتائیں کہ اس کے مواقع کتنے ہیں؟

73

93

صاحب کتاب نے وقف بالا بدال کے لیے (جُفَاء) کو مثال میں کیوں پیش الخ؟

73

94

(جُفَاء) جیسی مثالوں میں تنوین منصوبی بصورت الگ کیوں نہیں لکھی  الخ؟

74

95

وقف بالا ظہار کی تعریف کرتے ہوئے بتائیں کہ اس کے مواقع  کتنے ہیں؟

75

96

وقف بالاثبات کی تعریف کرتے ہوئے بتائیں کہ اس کے مواقع کتنے ہیں؟

75

97

”وقف رسم قرآنی کے موافق کرنا چاہیے“ کا مطلب بیان کریں

76

98

حرف نوقوف علیہ مشدد ہوتو اس میں کس قدر تاخیر ہوگی اور اس وقت اس میں روم الخ

76

99

نون اور میم مشددپر وقف کرتےہوئے کس قدر غنہ کرنا چاہیے ؟

76

100

جس حرف پر وقف کیاگیا اس سے پہلے سکون اصلی ہو،مثل ( سَبَّحُهٗ) وغیرہ تو الخ؟

77

101

حروف مقلقل متحرک یا مشدد پروقف کرنا ہوتو قلقلہ کی لوٹتی ہوئی آواز کا اظہار الخ

77

102

رائے موقوفہ کو بحالت وقف پُروباریک پڑھی جانے کی تفصیل کیاہے؟

78

103

(کُلُّ فِرّقٍ)کی راءوقف ووصل کی حالت میں کیسی پڑھی جائے گی اوراولیٰ کیاہے؟

79

104

صفار عارضہ کی تعریف کریں اورپھر بتائیں کہ جوصفات عارضہ موقوف الخ

79

105

اگرحرف موقوف علیہ مدہ  ہے تو حروف مدہ پروقف کرتے ہوئے کن باتوں الخ؟

79

106

مدعارضی وقفی کی تعریف اور مقداربیان کرتے ہوئے بتائیں الخ

80

107

اگرحرف موقوف علیہ  متحرک مکسور ہوتوبتائیں کہ اس وقت کتنی الخ؟

81

108

اگرحرف موقوف علیہ  متحرک مضموم ہوتو بتائیں کہ اس وقت کتنی الخ

81

109

مدمتصل وقفی کی تعریف کرتے ہوئے اس کے حکم کی مفصل وضاحت فرمائیں

81

110

مد لازم وقفی کی تعریف کرتے ہوئے اس کے حکم کی مفصل وضاحت فرمائیں؟

81

111

مدلین عارض وقفی کی تعریف کریں اور پھر بتائیں کہ اس کی مقدار وحکم کیا ہے؟

83

112

مدلین لازم کی تعریف کریں اورپھر بتائیں  کہ اس کی مقدار وحکم کیاہے؟

83

113

کتاب کے (۵) سوالات اور ان کے جوابات

85

114

وقف بالاظہار اور وقف بالاثبات کی تعریف کرو

85

115

وقف بالتشدید میں روم واشمام جائزہے یانہیں؟

85

116

(النُحّیَ ے) پروقف موافق رسم ہوگا یا وصل؟

85

117

راٰ مشدد پروقف کیا جائے تو راء پُر ہوگی یا باریک؟

85

118

مد متصل وقفی اور مد لازم وقفی کی تعریف اورحکم بیان کرو؟

85

119

چھٹا سبق: محل وقف کے احکام (۲۰) سوالات مع جوابات

87

120

ایک ضروری وضاحت

88

121

” ابتداء “ کسے کہتے ہیں ؟

88

122

”ابتدا“ کے لیے کتنی باتوں کا جاننا ضروری ہے؟

88

123

”محل ابتداء “ کے کیا معنی اور اس کے کیا اصول ہیں؟

88

124

” کیفیت ابتداء “ کے کیا معنی اور اس کی صورت کیا ہے؟

89

125

”اعادہ“ کسےکہتے ہیں؟

89

126

”اعادہ“ کے لیے کتنی باتوں کا جاننا ضروری ہے؟

90

127

” محل اعادہ“ کے کیا معنی اورا س کی کتنی صورتیں ہیں؟

90

128

” کیفیت اعادہ“ کے کیامعنی اور اس کے کیااصول ہیں؟

90

129

وقف کا صحیح محل کیا ہے؟

91

130

محل وقف کسے کہتے ہیں اورا  س کی کتنی صورتیں ہیں؟

91

131

محل تام کی تعریف اور اس کا حکم بیان کرو؟

91

132

محل کافی کی تعریف اور اس کا حکم بیان کرو؟

92

133

محل تام یا محل کافی پروقف کرنے کے بعد کیا کرنا چاہیے اور کیوں؟

92

134

محل تام اور محل کافی کے مواقع جو نہیں سمجھ سکتے وہ کہاں پر وقف کریں الخ؟

93

135

محل حسن کی تعریف اور اس کا حکم بیان کرو؟

93

136

محل حسن کی کنی قسمیں ہیں اور ان کے احکام کیاہیں؟

93

137

محل قبیح کی تعریف اور اس کا حکم بیان کرو؟

94

138

یہ جو چار محل اوقاف بیان ہوئے کیا آپ ان کے کچھ فوائد بتلاسکتے ہیں؟

95

139

وقف اختیاری کا محل کیاہے ؟

95

140

موضع سکتہ اورا سی طرح حروف مقطعات پر وقف جائز ہے یا نہیں؟

95

141

کتاب کے (۵) سوالات اور ان کے جوابات

97

142

محل اوقاف میں کس قسم کی رعایت کرنی چاہیے؟

97

143

وقف میں توقف اور تاخیر کس قدر ہونی چاہیے ؟

97

144

وقف اضطراری کی تعریف اور مثال بیان کرو؟

97

145

وقف تام اور کافی کی تعریف اور حکم بیان کرو؟

97

146

وقف  حسن اور قبیح پروقفا ختیاری جائزہے یا نہیں؟

98

147

ساتواں سبق : علامت وقف اور علامت وصل کے احکام (۳۲) سوالات مع جوابات

99

148

علامت وقف وعلامت وصل کے واضع کون ہیں اور ان کی وضع کا مقصد کیا ہے؟

100

149

علامہ سجاوندی رحمہ اللہ کی وضع کردہ علامات وقف اور علامات وصل کتنی ہیں اور ان میں الخ ؟

100

150

آپ تو مذکورہ چھ کے علاوہ بھی علامات وقف ووصل پڑھتے ہیں کیا آپ ان الخ

101

151

گول دائرہ کس کی علامت ہے اور اس کا حکم کیا ہے؟

101

152

گول دائرے بذات خود کوئی علامت ہیں یانہیں؟

101

153

گول دائروں کے اقسام واحکام کی تفصیل پرآپ کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں؟

102

154

نمبر(۵) کس کی علامت ہے او ر اس کا حکم کیا ہے؟

103

155

کیاقرآن کریم کی آیتوں سے متعلق مختلف فیہ ہونے کی آپ کچھ اور وضاحت الخ؟

103

156

علامت مختلف فیہ کے لیے نمبر(۵) کے انتخاب کی وجہ تخصیص کیا ہے؟

104

157

آیتوں کے شمار کے ناقلین کون ہیں اور کیا امام عاصم کا نام بھی اس میں آتا ہے؟

104

158

(م)  علامت وقف میں سے کس کی علامت ہے،اس کو کس نے وضع کیا،اس کی الخ

104

159

(ط) علامت وقف میں سے  کس کی علامت ہے ،اس کو کس نے وضع کیا ،اس کی الخ

105

160

وقف لازم اور وقف مطلق کی تعریف میں کہا گیا کہ دونوں میں کلام تمام الخ ؟

105

161

(ج) علامت وقف میں سے کس کی علامت ہے ،اس کو کس نے وضع کیا ،اس کی الخ

106

162

(ز)علامت وقف میں سے کس کی علامت ہے،ا س کو کس نے وضع کیا،اس کی الخ ؟

106

163

(ص) علامت وقف میں سے کس کی علامت ہے اس کو کس نے وضع کیا،اس کی الخ؟

107

164

(ق) یہ کس کی علامت ہے،اس کی حقیقت اور اس کا حکم کیا ہے بالوضاحت الخ؟

108

165

(ک) یہ کس کی علامت ہے ،اس کی حقیقت اور اس کا حکم کیاہے بالوضاحت الخ؟

109

166

(قَفّ) یہ کس کی علامت ہے، اس کی حقیقت اور اس کا  حکم کیا ہے بالوضاحت الخ؟

109

167

(صَلْ)یہ کس کی علامت ہے ،اس کی حقیقت اور اس کا حکم کیاہے بالوضاحت الخ؟

110

168

(قَفّ) اور(صَلّ) دونوں کے مابین کیافرق ہے؟

110

169

(صَلےٰ) یہ کس کی علامت ہے،اس کی حقیقت اور اس کا حکم کیا ہے بالوضاحت الخ؟

110

170

(لَا) یہ کس کی علامت ہے،اس کو کس نے وضع کیااورا س کی حقیقت کے سلسلہ الخ؟

111

171

(قِلَا) یہ کس کی علامت ہے،اس کی حقیقت اور اس کا حکم کیا ہے،بالوضاحت الخ؟

112

172

گول دائرے پر (لَا) کس کی علامت ہے،اس کی حقیقت اورا س کا حکم کیا ہے الخ؟

113

173

وقف معانقہ کی تعریف،اس کی علامت وحقیقت اور اس کا حکم کیاہے الخ

114

174

(وَقْفَہ) کس کی علامت ہے،اس کی حقیقت اوراس کا حکم کیا ہےبالوضاحت الخ؟

115

175

وقف النبی صلی اللہ علیہ وسلم کسے کہتے ہیں ،اس کی علامت کیا ہے بیان کرتے ہوئے الخ

115

176

وقف منزل کسے کہتے ہیں ،ا س کا دوسرا نام کیاہے،اس کی علامت کیا ہے الخ؟

116

177

وقف غفران کے معنی کیاہیں اور کسے کہتے ہیں نیز اس کی علامت کیا ہےالخ؟

117

178

وقف کفران کے معنی کیا ہیں اور کسے کہتے ہیں ،نیز اس کی علامت کیاہے الخ

117

179

محل وقف کے بارے میں آسان ضابطہ کیاہے؟

118

180

تنبیہات وقف سے (۷) سوالات اور ان کے جوابات

120

181

وقف کرنے کے بعد اصل کیا ہے؟

120

182

علامات وقف کی قوت وضعف کے اعتبار سے کیا ترتیب ہے ؟

120

183

آیت پر ٹھہرنے کے اعتبار سے کون سی علامت زیادہ بہتر ہے؟

120

184

علامات وصل کتنے ہیں اور ان پر وقف اختیاری جائز ہے یا نہیں؟

120

185

قراءت بالترتیل کس کا نام ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟

121

186

قراءت بالحد رکس کا نام ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟

121

187

قراءت بالتدویر کس کا نام ہےا ور اس کا مقصد کیا ہے؟

121

188

کتاب کے (۵) سوالات اور ان کے جوابات

122

189

آیت کے بعد علامت واقع ہوتو کس پر ٹھہرنا چاہیے ؟

122

190

(م) اور (ط) کا حکماً فرق بیان کرو اور ان پر وقف نہ کرنے میں کیا حرج ہے؟

122

191

(ز) (ص) (قَفْ  ) (صَلْ)( صَلےٰ) میں ہر ایک کا حکماً فرق بیان کرو؟

122

192

آیت (لَا) اور (صَلْ) پر وقف کرنے کے بعدابتدا ہوگی یا اعادہ؟

123

194

آٹھواں سبق : سکتہ کی تعریف اور اس کے احکام (21)سوالات مع جوابات

124

195

سکتہ کی لغوی واصطلاحی تعریف بتائیں ؟

125

196

سکتہ کی کتنی قسمیں ہیں؟

125

197

سکتہ لفظی کسے کہتے ہیں اور اس کا حکم کیا ہے؟

125

198

سکتہ معنوی کسے کہتے ہیں اورا س کا حکم کیا ہے؟

126

199

علت سکتہ کیا ہے پوری وضاحت اور مثال کے ساتھ بیان کریں؟

126

200

سکتہ کہاں اور کیسے کرنا چاہیے او ر بعد سکتہ کے ابتداء ہوگی یا اعادہ ؟

128

201

سکتہ کرنا کہاں صحیح ہے اور کہاں صحیح نہیں ہے؟

128

202

سکتہ کرتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

129

203

آیت پر روایۃً سکتہ جائز  ہے یا نہیں ؟

129

204

سکتہ کی ادا کا طریقہ کیا ہے، اور ا س میں کس قدر تاخیر کی گنجائش ہے؟

130

205

وقفہ کسے کہتےہیں اور کیا وقفہ کو سکتہ کہنا جائز ہے یا نہیں نیز محل وقفہ میں وقف الخ ؟

130

206

سکتہ او ر سکتۂ طویلہ میں کیا فرق ہے؟

130

207

علامت سکتہ کیا ہے؟

131

208

بحالت سکتہ روم واشمام جائز ہے یا نہیں؟

131

209

حرف مدکےبعدسکتہ کیا جائے تو مد کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

131

210

کلمہ مسکوت مد منفصل واقع ہوتو اس وقت کون سا مد ہوگا نیز یہ سکتہ الخ

131

211

کلمہ مسکوت مد منفصل واقع ہوتو اس وقت مد ہوگا یا نہیں نیز اس سکتہ کا الخ ؟

132

212

حروف مقطعات کسے کہتے ہیں ،ان کا حکم کیا ہے اور ان پر سکتہ جائز ہے یا الخ ؟

133

213

کون سی قراء ت میں حروف مقطعات پر سکتہ جائز ہے؟

133

214

حروف مقطعات تو روایت حفص رضی اللہ عنہ اور دیگر بعض روایتوں میں بلا سکتہ مقطوع ہی الخ

133

215

ہائے سکتہ کسے کہتے ہیں اور ان پر سکتہ جائز  ہے یا نہیں؟

134

216

تنبیہات سکتہ سے (۳) سوالات اور ان کے جوابات

135

217

وہ چارسکتے جو ائمہ وقف سے منقول ہیں اور قرآن کریم میں مرسوم ہیں الخ ؟

135

218

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا آیت پرسکتہ کرنا کس مقصد کے لیے تھا؟

135

219

سورۂ فاتحہ میں کتنی جگہ دے سکتے ہیں، ان کی حقیقت اور ان کا حکم کیا ہے؟

135

220

کتاب کے (۵) سوالات اور ان کے جوابات

137

221

سکتہ”ازقسم وقف “ اس کا مطلب بیان کرو ؟

137

222

سکتہ کرتے وقت پڑھنے والے کو کیا کرنا چاہیے ؟

137

223

آیات اور علامات وقف پر سکتہ جائز ہے یا نہیں؟

137

224

لفظ (مِنْ مَّرْقَدِنَا ) پر وقف ضروری ہے یا سکتہ؟

137

225

سکتہ میں کس قدر توقف اورتاخیر ہونی چاہیے ؟

138

226

نواں سبق : سکوت کی تعریف اور اس کے احکام (۱۴) سوالات مع جوابات

139

227

سکوت کے لغوی واصطلاحی معنی بیان کرو؟

140

228

سکوت کی کتنی قسمیں ہیں اور کیا ہیں؟

140

229

سکوت حقیقی کسے کہتے ہیں؟

140

230

سکوت اتفاقی کسے کہتے ہیں؟

140

231

سکوت کے احکام کیا ہیں؟

140

232

کن کن صورتوں میں سکوت ہوگا؟

141

233

سکوت میں توقف کی مقدار کیا ہے؟

141

234

کن صورتوں سے سکوت کا حکم جاتا رہتا ہے؟

141

235

محل سکوت کیا ہے اور کیوں ؟

142

236

وقف اضطراری کے بعد مزید تاخیر ہوئی تو اس کو سکوت کہیں گے یا نہیں؟

143

237

سکوت کی حالت میں کن چیزوں کی ممانعت ہے؟

143

238

کیا سکوت میں وقف کی طرح ابتداء اور اعادۂ قرات ضروری ہے؟

143

239

کسی آیت یا سورۃ کا بار بار پڑھنا سکوت کہلائے گا یا نہیں؟

143

240

بلاوجہ سکوت اختیار کرنا کیساہے؟

144

241

کتاب کے (۵) سوالات اور ان کے جوابات

145

242

سکوت اور سکتہ میں حقیقتاً کیافرق ہے؟

145

243

 سکوت حقیقی کی ضرورت اور محل بیان کرو؟

145

244

سکوت کے بعد ابتداء کرتے وقت استعاذہ ہوگا یا نہیں؟

145

245

سکوت میں کس قدرتاخیرکی جاسکتی ہے؟

146

246

کن باتوں سے سکوت کا حکم ساقط ہوجاتا ہے؟

146

247

دسواں سبق :قطع کی تعریف اورا س کے احکام (۱۴) سوالات مع جوابات

147

248

قطع  کی لغوی واصطلاحی تعریف بیان کریں؟

148

249

قطع کی کتنی قسمیں ہیں مع تعریفاتبیان فرمائیں؟

148

250

محل قطع کتنے ہیں؟

148

251

حکم قطع کیا ہے؟

149

252

قطع حقیقی اور قطع اتفاقی کی مختصر لفظوں میں تعریف کریں؟

149

253

قطع حقیقی کی علامت کیاہے؟

149

254

جب (ع) قطع حقیقی کی علامت ہے تواس کو  رکوع کیوں کہتے ہیں؟

149

255

قطع حقیقی کہاں ناجائز ہے؟

150

256

گول دائروں پر قطع کرسکتے ہیں یا نہیں؟

150

257

بوقت قطع کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

150

258

قطع کی کتنی صورتیں صاحب کتاب نےبیان فرمائی ہیں؟

151

259

قرآن مجید ختم کرنے سے قطع ہوگا یا نہیں؟

151

260

قطع اور وقف میں کیا فرق ہے؟

151

261

صاحب کتاب نے بیان ِ قطع پرکتابوں کو کیوں ختم فرمایا؟

152

262

کتاب کے (۵) سوالات اور ان کے جوابات

153

263

قطع کی تعریف اور صورتیں بیان کرو ؟

153

264

قطع اتفاقی اور سکوت میں کیا فرق ہے؟

153

265

پڑھتے پڑھتے سجدۂ تلاوت ادا کیاگیا تو یہ قطع ہوگا یا سکوت؟

153

266

قطع حقیقی اور قطع اتفاقی کے محل کو بیان کریں؟

153

267

قطع کرتے وقت کس قسم کے الفاظ ادا کرنا بہتر ہے؟

154

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46727
  • اس ہفتے کے قارئین 46727
  • اس ماہ کے قارئین 1720678
  • کل قارئین113328006
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست