سلام ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی یوپی انڈیا

  • نام : سلام ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی یوپی انڈیا
  • ملک : یوپی انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #6672

    مصنف : عبد المنان عبد الحنان سلفی

    مشاہدات : 4998

    تحفہ رمضان المبارک ( رمضان المبارک کے تیس اسباق )

    (اتوار 03 اپریل 2022ء) ناشر : سلام ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی یوپی انڈیا
    #6672 Book صفحات: 132

    رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات (روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ) کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔ روزہ کے احکام و مسائل سے آگاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے ۔ لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام و مسائل سے لا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات و خرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کر لینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ہیں اور کئی اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام و مسائل و فضائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ تحفۂ رمضان المبارک‘‘ مولانا عبد المنان الحنان السلفی حفظہ اللہ کی کاوش ہے انہوں نے یہ کتاب شیخ احمد عبد الرحمن الکوس کی عربی تصنیف مجالس رمضانية کی طرز پر رمضان المبارک کے تیس اسباق کی صورت میں مرتب کی ہے اور ہر درس کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوشش کی ہے ۔ یہ کتاب عوام و خواص کے لیے یکساں مفید ہے ۔ اس...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67913
  • اس ہفتے کے قارئین 364891
  • اس ماہ کے قارئین 1418391
  • کل قارئین110739829
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست