#6672

مصنف : عبد المنان عبد الحنان سلفی

مشاہدات : 5158

تحفہ رمضان المبارک ( رمضان المبارک کے تیس اسباق )

  • صفحات: 132
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5280 (PKR)
(اتوار 03 اپریل 2022ء) ناشر : سلام ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی یوپی انڈیا

رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات (روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ) کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔ روزہ کے احکام و مسائل سے آگاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے ۔ لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام و مسائل سے لا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات و خرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کر لینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ہیں اور کئی اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام و مسائل و فضائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ تحفۂ رمضان المبارک‘‘ مولانا عبد المنان الحنان السلفی حفظہ اللہ کی کاوش ہے انہوں نے یہ کتاب شیخ احمد عبد الرحمن الکوس کی عربی تصنیف مجالس رمضانية کی طرز پر رمضان المبارک کے تیس اسباق کی صورت میں مرتب کی ہے اور ہر درس کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوشش کی ہے ۔ یہ کتاب عوام و خواص کے لیے یکساں مفید ہے ۔ اس کتاب کے استفادے سے قارئین رمضان المبارک کےاندر درسی ضرورت کو پورا کر سکتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرتب و ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمات دعاء و تبریک

7

عرض مولف

9

عرض ناشر

12

دیباچہ طبع ششم

13

ماہ رمضان المبارک کے فضائل

17

فضائل صیام

20

نماز تراویح کے فضائل و احکام

23

ماہ رمضان  اور قرآن

27

قرآن کریم کی تلاوت کے آداب

31

احکام و مسائل صیام

35

روزہ کی حالت میں مباح چیزیں

38

وہ چیزیں جن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

42

کس قسم کے معذوروں کو روزہ توڑنے کی اجازت ہے ؟

45

سحری کی فضیلت اور اس کے احکام و آداب

48

افطار کے احکام و آداب

48

افطار کے احکام و آداب

51

روزہ کا بنیادی مقصد تقویٰ

54

روزہ خوروں کا اخروی انجام

58

روزہ داروں کی بعض غلطیاں

62

روزہ اور زبان کی حفاظت

66

جودو سخا کا مہینہ

70

دعاء کا مہینہ

74

پنج وقتہ نمازوں کی اہمیت

78

رمضان کے آخری عشرہ کے فضائل

81

اعتکاف کی فضیلت اور اس کے احکام

84

شب قدر کے فضائل

89

زندگی اور وقت کی قدر

94

بچوں کو روزہ کا عادی بنانا

98

صدقۃ الفطر کے احکام و مسائل

102

ماہ رمضان المبارک میں عمرہ کی فضیلت

107

روزہ کی حکمت اور اس کا فلسفہ

110

رمضان کی فضیلت

114

روزوں سے متعلق چند اہم فتاوے

117

عیدین کے احکام و مسائل

121

ماہ صیام کا پیغام اہل ایمان کے نام

125

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32583
  • اس ہفتے کے قارئین 458073
  • اس ماہ کے قارئین 1658558
  • کل قارئین113265886
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست