زکوٰۃ فاؤنڈیشن انڈیا

  • نام : زکوٰۃ فاؤنڈیشن انڈیا
  • ملک : دہلی انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #6374

    مصنف : ڈاکٹر محمد فتحی عثمان

    مشاہدات : 3698

    قرآن کے تصورات ایک موضوعاتی مطالعہ

    (جمعہ 28 مئی 2021ء) ناشر : زکوٰۃ فاؤنڈیشن انڈیا
    #6374 Book صفحات: 311

    قرآن کریم اللہ کہ وہ مقدس کتاب ہے جس کی خدمت باعثِ خیر وبرکت اور ذریعۂ بخشش ونجات ہے ۔یہی وجہ ہےکہ  قرونِ اولیٰ سے  عصر حاضر  تک علماء ومشائخ کے  علاوہ مسلم معاشرہ کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے  اصحاب بصیرت نے حصول برکت کی خاطر اس کی  کسی نہ کسی صورت خدمت کی کوشش کی  ہے ۔اہل علم نے  اگر اس کے الفاظ ومعانی ،مفاہیم ومطالب ،تفسیر وتاویل ،قراءات ولہجات اور علوم قرآن کی صورت میں کام کیا ہے  تو دانشوروں نے اس کے مختلف زبانوں میں تراجم ،کاتبوں نے  مختلف خطوط میں اس کی کتابت کی ،ادیبوں اور شاعروں نےاس کے محامد ومحاسن کواپنے  الفاظ میں بیان کر کے  اس کی خدمت کی  اور واعظوں اور خطیبوں نے  اپنے وعظوں اور خطبات سے اس کی تعریف اس شان سے  بیان کی کہ ہر مسلمان کا دل ا س کی تلاوت ومطالعہ   کی جانب مائل ہواا ور امت مسلمہ ہی نہیں غیر مسلم بھی اس کی جانب راغب ہوکر اس سے منسلک ہوگئے ۔ بعض اہل علم وقلم نے اس کے موضوعات ومضامین پر  قلم اٹھایا ااور بعض نے اس کی انڈیکسنگ اور اشاریہ بندی...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79221
  • اس ہفتے کے قارئین 161622
  • اس ماہ کے قارئین 161622
  • کل قارئین111768950
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست