دار السلام بھاٹی دروازہ لاہور

  • نام : دار السلام بھاٹی دروازہ لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • القصیدۃ الخاقانیۃ مع احوال وآثار خاقانی

    (بدھ 03 اگست 2022ء) ناشر : دار السلام بھاٹی دروازہ لاہور
    #6763 Book صفحات: 162

    قرآن  مجید کو غلط پڑھنا گناہ ہے اور تلاوت ِقرآن کا  بھر پور اجروثواب اس  امر پرموقوف ہے  کہ تلاوت پورے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم  کی تلاوت  کا صحیح  طریقہ جاننا او رسیکھنا علم تجوید کہلاتا ہے  ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ  وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی  حاصل کرے۔ تجوید وقراءات پر مختلف چھوٹی بڑی  کئی کتب موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ القصیدۃ الخاقانیۃ‘‘شیخ ابو مزاحم موسیٰ بن عبید اللہ الخاقانی رحمہ اللہ   کی تصنیف ہے  یہ علم تجوید پر لکھا گیا سب سے پہلا منظومہ ہے جوکہ مسائل تجوید پر مختصر اور نہایت جامع ہے مترجم  جناب حافظ قاری شہریار صاحب  نے اس کا بہترین   اردو ترجمہ کرنے کے علاوہ  علامہ خاقانی  کے احوال بھی مرتب کیے ہیں ۔ ( م۔ ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73700
  • اس ہفتے کے قارئین 292084
  • اس ماہ کے قارئین 292084
  • کل قارئین111899412
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست