القصیدۃ الخاقانیۃ مع احوال وآثار خاقانی

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6480 (PKR)
(بدھ 03 اگست 2022ء) ناشر : دار السلام بھاٹی دروازہ لاہور

قرآن  مجید کو غلط پڑھنا گناہ ہے اور تلاوت ِقرآن کا  بھر پور اجروثواب اس  امر پرموقوف ہے  کہ تلاوت پورے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم  کی تلاوت  کا صحیح  طریقہ جاننا او رسیکھنا علم تجوید کہلاتا ہے  ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ  وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی  حاصل کرے۔ تجوید وقراءات پر مختلف چھوٹی بڑی  کئی کتب موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ القصیدۃ الخاقانیۃ‘‘شیخ ابو مزاحم موسیٰ بن عبید اللہ الخاقانی رحمہ اللہ   کی تصنیف ہے  یہ علم تجوید پر لکھا گیا سب سے پہلا منظومہ ہے جوکہ مسائل تجوید پر مختصر اور نہایت جامع ہے مترجم  جناب حافظ قاری شہریار صاحب  نے اس کا بہترین   اردو ترجمہ کرنے کے علاوہ  علامہ خاقانی  کے احوال بھی مرتب کیے ہیں ۔ ( م۔ ا)

پیش از کتاب

7

پیش لفظ

8

تاثرات

 

امام المجودین فضیلۃ الاستاذ قاری محمد یوسف سیالوی

10

شیخ المجودین فضیلۃ القاری محمد ادریس العاصم

11

الشیخ القاری فیاض الرحمٰن علوی

12

مقدمہ

13

چوتھی صدی ہجری اور علم تجوید

13

التجوید اصطلاح کی تاریخ

14

علما کے نزدیک ابومزاحم خاقانی کی اہمیت

16

علما کے نزدیک قصیدہ خاقانیہ کی اہمیت

17

احوالِ خاقانی

19

نام ونسب

21

آباؤاجداد

21

خاقانی نسبت کی وجہ

24

پیدائش

26

وفات

26

فقہی مذہب

26

علماکی آرا

29

اساتذہ

31

تلامذہ

34

خاقانی کی اسانیدقراءت

36

تصانیف

38

آثارَخاقانی

41

القصیدۃ الرائیة فی التجوید یعنی القصیدۃ الخاقانیه (دراسة وتحقیق)

43

علم تجویدپہ لکھا گیاسب سےپہلا منظومہ

44

قصیدہ ہذا کے مطبوعہ نسخے

44

قصیدہ خاقانیہ کے مخطوطات

46

ہمارے معتمد مخطوط کی تفصیل

47

قصیدہ ٔ ہذاکا نام

48

شروحِ قصیدہ

49

تراجم قصیدہ

50

قصیدہ کابحر دوزن

50

مُعارضاتِ قصیدہ خاقانیہ

51

معارضہ کی تعریف

51

معارضات خاقانیہ

54

راقم کی قصیدہ خاقانیہ کی سند متصل

56

معیارِ تحقیق

59

نماذج مخطوط

60

النص المحقق

71

پہلی سماعت

89

دوسری سماعت

90

القصیدہ المیمیة فی الفقھاء

91

اقوالِ خانی

95

1۔قرآنِ مجید کی قراءت کے متعلق

95

2۔عجائب قرآن کے متعلق

99

3۔حروفِ تہجی کے متعلق

100

4۔حدیث کے متعلق

101

5۔عقائدکے متعلق

109

6۔نحو کے متعلق

110

7۔ادب کے متعلق

115

8۔نصائح وآداب کے متعلق

119

9۔مختلف شکصیات کے متعلق

125

خاقانی کے اپنے چچا سے روایت کردہ سوالات جو انہوں نے مختلف شخصیات کے متعلق  امام احمد سےکیے

131

اشعارِخاقانی

141

1۔قافیة الھمز

141

اساتذہ کو نصیحت

141

علم تجوید کا ایک اصول او ایک تنبیہ

141

2۔قافیة التاء

142

کسی بات پرمعذرت خواہی

142

3۔قافیة الجیم

143

کسی کو تنبیہ

143

شاعری کے متعلق

144

4۔قافیة الدال

145

علم کے متعلق

145

5۔قافیة اللام

146

متکلمین کی مذمت

146

امام احمد بن حنبل کی مدح

146

6۔قافیة النون

147

قصیدہ خاقانیہ فی التجوید کی تعریف

147

محدثین کی تعریف

148

7۔قافیة الیا

149

امام احمد بن حنبل کی تعریف

149

مآخذ ومراجع

151

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71108
  • اس ہفتے کے قارئین 289492
  • اس ماہ کے قارئین 289492
  • کل قارئین111896820
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست