جامعہ اسلامیہ بنجاری اندور

  • نام : جامعہ اسلامیہ بنجاری اندور
  • ملک : بنجاری اندور

کل کتب 1

  • 1 #6689

    مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی

    مشاہدات : 7730

    مطالعہ اہمیت اور طریقہ کار ایک فکر انگیز خطاب

    (جمعرات 21 اپریل 2022ء) ناشر : جامعہ اسلامیہ بنجاری اندور
    #6689 Book صفحات: 24

    علم انسان کا امتیاز ہی نہیں بلکہ اس کی بنیادی ضرورت بھی ہے، جس کی تکمیل کا واحد ذریعہ مطالعہ ہے وسعت علم   اور اس میں پختگی کے لیے مطالعہ انتہائی  ضروری ہے مطالعہ کے بغیر قلم کے میدان میں ایک قدم بھی بڑھانا بہت مشکل ہے، مطالعہ استعداد کی کنجی اور صلاحیتوں کو بیدار کرنے کا بہترین آلہ ہے۔ یہ مطالعہ ہی کا کرشمہ ہے کہ انسان ہر لمحہ اپنی معلومات میں وسعت پیدا کرتا رہتا ہے۔ اور زاویہٴ فکر ونظر کو وسیع سے وسیع تر کرتا رہتا ہے۔مطالعہ ایک ایسی دوربین ہے جس کے ذریعے انسان دنیا کے گوشہ گوشہ کو دیکھتا رہتا ہے، مطالعہ ایک طیارے کی مانند ہے جس پرسوار ہوکر ایک مطالعہ کرنے والا دنیا کے چپہ چپہ کی سیر کرتا رہتا ہے اور وہاں کی تعلیمی، تہذیبی، سیاسی اور اقتصادی احوال سے واقفیت حاصل کرتا ہےعلم کی روح، بقا اور حیات اگر ہم کسی چیز کو قرار دے سکتے ہیں تو وہ ”مطالعہ اور کتب بینی“ ہے۔ علم کی ترقی، رسوخ اور پختگی اسی کی مرہون منت ہے، کوئی فرد مطالعہ اور کتب بینی کے بغیر اعلیٰ علمی مقام حاصل نہیں کر سکتا۔ زیر نظر کتابچہ ’’

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22993
  • اس ہفتے کے قارئین 388279
  • اس ماہ کے قارئین 388279
  • کل قارئین111995607
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست