ادارہ نوائے غزوہ ہند

  • نام : ادارہ نوائے غزوہ ہند

کل کتب 1

  • 1 #6691

    مصنف : صدر الدین اصلاحی

    مشاہدات : 2860

    نظام طاغوت سے برات

    (ہفتہ 23 اپریل 2022ء) ناشر : ادارہ نوائے غزوہ ہند
    #6691 Book صفحات: 60

    طاغوت، عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس  کے متعد د معانی ہیں ۔قرآن کریم میں یہ لفظ 8 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ اسلامی اصطلاح میں اس سلسلے میں مزید وسعت ہے۔ طاغوت سے مراد وہ حاکم ہے جو قانون الٰہی کے علاوہ کسی دوسرے قانون کے مطابق فیصلہ کرتا ہے ۔ قرآن مجید میں ایک آیت کے حوالے سے ہے کہ جو عدالت طاغوت کی حیثیت رکھتی ہے، اس کے پاس اپنے معاملات فیصلہ کے لیے، لے کر جانا ایمان کے منافی ہے۔ زیر نظر رسالہ ’’ نظام طاغوت سے  برأت‘‘ مولانا صدر الدین اصلاحی کے ماہنامہ ’زندگی‘ رام پور ہندوستان نومبر ودسمبر1952ء میں شائع ہونے والے مضمون کی کتابی صورت ہے ۔اس میں طاغوت کی حیثیت مثالوں کے ذریعے بیان کی گئی ہے اور دستور سازی وقانون سازی کی کیا حیثیت ہے؟نظام طاغوت کی خاص ملازمتیں جن سے  نظام کو تقویت ملتی ہے ان کی  کیا حیثیت ہے؟اور اس نظا م میں عام  ملازمتوں کی حیثیت کیسی ہے، کس کو اس نظام میں شامل ہوکر رخصتِ شرعی مل سکتی ہے اور اس کی کیا واقعی صورتیں ہیں ۔(م ۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43387
  • اس ہفتے کے قارئین 92399
  • اس ماہ کے قارئین 2164316
  • کل قارئین113771644
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست