ادارہ طبیب حاذق شاہدولہ روڈ گجرات

  • نام : ادارہ طبیب حاذق شاہدولہ روڈ گجرات
  • ملک : گجرات پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7412

    مصنف : حکیم مدثر محمد خاں

    مشاہدات : 904

    بیاض محمدی مع علاج الامراض

    (اتوار 20 اکتوبر 2024ء) ناشر : ادارہ طبیب حاذق شاہدولہ روڈ گجرات
    #7412 Book صفحات: 215

    انسان کو بیماری کا لاحق ہونا من جانب اللہ ہے اور اللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا ہے جیسے کہ ارشاد نبویﷺ ہے ’’ اللہ تعالی نے ہر بیماری کی دواء نازل کی ہے یہ الگ بات ہے کہ کسی نے معلوم کر لی اور کسی نے نہ کی‘‘بیماریوں کے علاج کے لیے معروف طریقوں(روحانی علاج،دواء اور غذا کے ساتھ علاج،حجامہ سے علاج) سے علاج کرنا سنت سے ثابت ہے ۔ زیرنظر کتاب ’’بیاض محمدی مع علاج الامراض‘‘حکیم مدثر محمد خاں صاحب کی کاوش ہے۔فاضل نے اس کتاب میں جہاں قیمتی اور محنت طلب مجربات کو شامل کیا وہاں نہایت سہل الحصول، قلیل الاجزاء اور کثیر الفوائد کم قیمت نسخہ جات بھی اس کتاب میں درج کیے ہیں ۔کتاب کے آخر میں ’’قانون مفرد اعضاء‘‘سے روشناس کرانے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔ (م ۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47698
  • اس ہفتے کے قارئین 344676
  • اس ماہ کے قارئین 1398176
  • کل قارئین110719614
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست