استاذ حسین اسماعیل الجمل

  • نام : استاذ حسین اسماعیل الجمل

کل کتب 0

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 0 #434

    مصنف : استاذ حسین اسماعیل الجمل

    مشاہدات : 23800

    ضیاء الاسلام فی شرح الالمام باحادیث الاحکام

    (جمعرات 23 جنوری 2014ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور
    #434 Book صفحات: 864

    جس طرح مفسرین کرام نے ’احکام القرآن‘ کے نام سے احکام سے متعلقہ قرآنی آیات کو جمع کیا ہے اور ان کی تفاسیر مرتب کی ہیں اسی طرح محدثین عظام نے بھی ایسی احادیث کے مجموعے مرتب کیے ہیں جو صرف احکام پر مشتمل ہوں۔ ان مجموعات میں سے علامہ ابن حجر ؒ کی ’بلوغ المرام‘ اور علامہ عبد الغنی مقدسی کی کتاب’ عمدہ الاحکام‘ اورامام عبد السلام بن ابن تیمیہ کی کتاب ’المنتقی فی اخبار المصطفی‘ بہت معروف ہوئیںیہاں تک کہ یہ تینوں کتابیں مدارس اسلامیہ میں درسی کتب میں شمارہونے لگیں۔ ان تین کتابوں کے علاوہ احادیث احکام میں جو کتاب معروف ہوئی وہ امام ابن دقیق العید(متوفی ۶۱۲ھ) کی کتاب ’الالمام باحادیث الاحکام‘ ہے۔ اس کتاب میں امام صاحب نے عبادات سے لے کر حدود وتعزیرات تک کے احکام سے متعلقہ احادیث جمع کر دی ہیں۔ اس کتاب کی کئی ایک عربی شروحات بھی لکھی گئی ہیں۔ مولانا محمود احمد غضنفر صاحب نے اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اس کا ترجمہ و تشریح کی ہیں۔کتاب کا اسلوب یہ ہے کہ سب سے پہلے حدیث کی عربی عبارت اور سامنے ہی اس کا ترجمہ بیان کیا گیا ہے۔ اس کے بعد ا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48727
  • اس ہفتے کے قارئین 82555
  • اس ماہ کے قارئین 1699282
  • کل قارئین111020720
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست