ڈاکٹر سلیمان بن عبد الرحمن الحقیل

  • نام : ڈاکٹر سلیمان بن عبد الرحمن الحقیل

کل کتب 1

  • 1 #929

    مصنف : ڈاکٹر سلیمان بن عبد الرحمن الحقیل

    مشاہدات : 17268

    اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات

    (اتوار 25 مارچ 2012ء) ناشر : الہادی للنشر والتوزیع لاہور
    #929 Book صفحات: 275

    دین اسلام میں اخلاقیات کا باب نہایت وسیع اور قابل رشک ہے۔ اس کے لیے اسلام کے عطا کردہ حقوق و فرائض کا سرسری جائزہ کافی ہے۔ اسلام نے نہ صرف والدین، اولاد، بیوی، شوہر اور ہمسایہ کے حقوق کا مستقل تذکرہ کیا بلکہ غیر مسلموں کے حقوق کی ادائیگی پر بھی شدو مد سے زور دیا۔ عام طور پر غیر مسلم مفکرین اور مستشرقین کی جانب سے اسلام کے نظام حدود و تعزیرات پر انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں اور اس کو غیر انسانی رویہ قرار دیا جاتا ہے اسی کے پیش نظر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان بن عبدالرحمٰن الحیقل نے زیر مطالعہ کتاب میں انسانی حقوق سے متعلق پھیلائے گئے شبہات کاتحقیقی انداز میں تفصیلی جواب دیا ہے۔ کتاب کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ مصنف نے سیکولر قانونی دستاویزات میں انسانی حقوق کا تذکرہ کرتے ہوئے اسلام میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی اعلامیے کے درمیان موازنہ کیا ہے۔کتاب کے اخیر میں انسانی حقوق کی انٹرنیشنل کانفرنس میں سابقہ سعودی وزیر خارجہ امیر سعود الفیصل کا خطاب بھی شامل کیا گیا ہے۔ (عین۔ م)
     

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71514
  • اس ہفتے کے قارئین 153915
  • اس ماہ کے قارئین 153915
  • کل قارئین111761243
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست