محمد اقبال عبد العزیز

  • نام : محمد اقبال عبد العزیز

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #337

    مصنف : محمد اقبال عبد العزیز

    مشاہدات : 16043

    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

    (منگل 04 مئی 2010ء) ناشر : مکتبہ سبل السلام، کراچی
    #337 Book صفحات: 80

    اسلام میں داخل ہونے کےلیے سب سےپہلے کلمۂ شہادت پڑھا جاتا ہےیہ کلمۂ پڑھنےوالے کو کفر کی تمام تر نجاستوں سے پاک کر دیتاہےاس لیے اسے کلمۂ طیبہ کہاجاتا ہے چونکہ اس میں اللہ وحدۂ لاشریک کی توحید کااقرار بھی ہے اس لیے اسے کلمۂ توحید بھی کہا جاتا ہےکلمۂ طیبہ کو شعوری طور پر سمجھنا نہایت ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالی کی صفات کے بارے میں اکثر لوگوں نے کہیں نہ کہیں ٹھوکر کھائی اورایسی غلط راہ پر چل نکلے جوانہیں کفر کے راستے پر گامزن کر گئی۔کلمۂ میں دوسری شہادت محمد ﷺ کی رسالت کی گواہی دینا ہے جن کے اسوۂ حسنہ اورسنت کو چھوڑ کرایمان کی سلامتی ممکن ہی نہیں۔کتاب میں انہی دو باتوں پر بحث کی گئی ہے ۔
     

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5412
  • اس ہفتے کے قارئین 335479
  • اس ماہ کے قارئین 1135120
  • کل قارئین98200424

موضوعاتی فہرست