اشاعت بتاریخ : جمعہ 31 مئی 2013ء
مشاہدات : 803

محمد عاشق بھٹی

  • نام : محمد عاشق بھٹی

کل کتب 6

دکھائیں
کتب
  • 1 #2408

    مصنف : محمد عاشق بھٹی

    مشاہدات : 2166

    مسلمان طالب علم

    (مسلمان طالب علم) ناشر : دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد

    یہ ایک حقیقت  ہے کہ  کسی  ملک  کے  طالب علم  ہی اس کا بہترین سرمایہ اور اس کے درخشاں مستقبل  کی ضمانت  ہوتے ہیں۔علم وجہِ فضیلت ِآدم ہے  علم ہی انسان کے فکری  ارتقاء کاذریعہ ہے ۔ علم ہی کے  ذریعے  سے ایک  نسل کے تجربات دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔سید الانام خیر البشر  حضرت محمد ﷺ  کو خالق کائنات نے بے شمار انعامات  وامتیازات سے سرفراز فرمایا تھا مگر جب علم کی دولت سے  سرفراز فرمانے کا ارشاد گرامی ہوا تو اسے ’’ فضلِ عظیم‘‘ قرار دیا  ارشاد ربانی ہے :وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ وَكَانَ فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكَ عَظِيمًا(النساء:113)اسلام حصول علم کےلیے جس راہ کو متعین کرتا ہے  وہ  تعلیم وتربیت کا  آمیزہ  ہے  فکر وعمل  کی راستگی  اسلام کا حقیقی مطلوب  ’’علم ‘‘ ہے زیر نظر  کتاب ’’ مسلمان طالب علم ‘‘ محترم  جناب محمد عاشق بھٹی   کی   قابلِ ستائش فکر ی کاوش ہے  ۔ جس میں انہوں نے ایک  مسلمان طالب علم کی  خصوصیات کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ دل نشیں انداز میں  وعظ  وتلقین بھی فرمائی ہے ۔اللہ تعالی ان کی کاوش کو قبول فرمائے  اور اسے افادۂ عام کاذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا)
     

کل کتب 6

دکھائیں
کتب

کل کتب 0

دکھائیں
کتب

اس سائٹ پر کوئی ایسی کتاب موجود نہیں جس کی ترتیب و تخریج ان صاحب نے کی ہو۔

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1634
  • اس ہفتے کے قارئین 15273
  • اس ماہ کے قارئین 53667
  • کل قارئین49445366

موضوعاتی فہرست