مولانا نور محمد انیس

  • نام : مولانا نور محمد انیس

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #1810

    مصنف : مولانا نور محمد انیس

    مشاہدات : 9706

    روایت حدیث میں خواتین کا مقام

    (جمعہ 08 اگست 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی
    #1810 Book صفحات: 137

    اسلام نے عورت کے لیے  حصول علم دین فرض قرار دیا ہے  ۔چنانچہ ایک مسلمان خاتون کےلیے زیبائش وآرائش، ستر عورت،حجاب شرعی کی شرائط  نگاہ ونظر ،خلوت وجلوت اور اختلاط کے متعلقہ احکام کتاب اللہ  اور سنت رسول اللہ ﷺ کے مطابق جاننا ضروری  ہے۔جس طر ح عورت کے لیے  اپنے دن رات کے متعلقہ احکام کا جاننا  ضروری ہے اس کے لیے یہ جاننا بھی ضروری ہے  کہ کس طرح شرک ومعاصی اور آفات  وامراض قلبیہ سے بچ سکتی  ہے اور ان کے  نقصانات کیا  ہیں ؟ اور کون سا راستہ ان  بیماریوں سے محفوظ  وسالم  ہے۔ نبی کریم  ﷺ کے مبارک اور خیر القرون زمانے میں عورتوں نےجب علمی ضرورت کو محسوس کیا تو آپﷺکی  خدمت میں حاضر ہو کر  اپنے لیے ایک علمی مجلس کے قیام کا مطالبہ کیا ۔اور خواتین کا یہ  علمی سلسلہ  صرف طلب علم ہی  پر موقوف نہیں رہا ۔بلکہ انکا یہ  سلسلہ علم کی نشر واشاعت  اور کتب حدیث کی روایت اور درس وتدریس پر بھی اس طرح مشتمل او ر حاوی رہاکہ خواتین اس میں  امت کے بہت سے رجال کار پر...

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3802
  • اس ہفتے کے قارئین 142305
  • اس ماہ کے قارئین 1759032
  • کل قارئین111080470
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست