حافظ عتیق الرحمن علوی

  • نام : حافظ عتیق الرحمن علوی

کل کتب 1

  • 1 #6634

    مصنف : حافظ عتیق الرحمن علوی

    مشاہدات : 7925

    مرزا جہلمی کا ریسرچ پیپر B۔5 حقیقت کے آئینے میں

    (منگل 22 فروری 2022ء) ناشر : نا معلوم
    #6634 Book صفحات: 110

    انجینئر محمد علی مرزا ایک پاکستانی محقق  اور انٹرنیٹ کی دنیا کا ایک معروف نام ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں موصوف اپنے غیر روایتی نظریات کی بنا پر اکثر زیرِ بحث رہتے ہیں ان کے بقول میں معروف مکاتب فکر میں سے کسی کا بھی براہ راست حصہ نہیں ہوں۔ بلکہ وہ مسالک کی تقسیم کو درست نہیں سمجھتے اور بہت سی برائیوں کی جڑ اسی کو قرار دیتے ہیں۔ اور اپنے آپ کو صرف مسلمان کہلانا پسند کرتے ہیں۔ مرزا صاحب کی ایک تحریر ’’ واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر: 72 صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں‘‘ کے عنوان سے موجود ہے۔  مرزا صاحب اپنے اس کتابچے کو اپنا بنیادی ترین فکر بتلاتے ہیں بلکہ ان کے بقول یہ کتاب ان کی ’’دی بیسٹ پراڈکٹ‘‘ ہے ۔ محترم  مفتی عتیق الرحمٰن علوی صاحب نے زیر نظرمختصر کتابچہ بعنوان’’ مرزا جہلمی کا ریسرچ پیپر5-B  حقيقت كے آئینے میں ‘‘ میں مرزا جہلمی صاحب کے کتابچہ ’’ و...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6693
  • اس ہفتے کے قارئین 353907
  • اس ماہ کے قارئین 527011
  • کل قارئین109848449
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست