غلام مصطفی القاسمی

  • نام : غلام مصطفی القاسمی

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #4446

    مصنف : غلام مصطفی القاسمی

    مشاہدات : 8414

    قصص الانبیاء کے رموز اور ان کی حکمتیں

    (ہفتہ 11 فروری 2017ء) ناشر : شاہ ولی اللہ اکیڈمی، حیدر آباد
    #4446 Book صفحات: 178

    قرآن مجید میں متعدد انبیاء کرام کے قصے مذکور ہیں۔یہ تمام قصے اجمالا اور تفصیلا ہر سورۃ کے اسلوب کے اقتضاء کے موافق مختلف طریقوں سے بیان کئے گئے ہیں۔ ان میں سے بعض قصے تو بہ تکرار بیان ہوئے ہیں اور بعض قصوں کے واقعات فقط ایک یا دو جگہ بیان ہوئے ہیں۔ ہمارے مفسرین نے جب قرآن مجید کی تفاسیر لکھیں تو ان میں سے بعض نے بنی اسرائیل سے مروی روایات کی مدد سے جو ان کے ہاں ان انبیاء کے متعلق مشہور تھیں، قرآن مجید کی تفسیر میں بیان کردیں۔اور اس طرح بد قسمتی سے اسرائیلیات ہمارے علم تفسیر کا ایک حصہ بن گئیں۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اپنی کتاب "الفوز الکبیر" میں لکھتے ہیں کہ اسرائیلی روایات کو نقل کرنا ایک ایسی بلا ہے جو ہمارے دین میں داخل ہو گئی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "قصص انبیا کے رموز اور ان کی حکمتیں" حجۃ الاسلام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی عربی تصنیف "تاویل الاحادیث فی رموز قصص الانبیاء" کا اردو ترجمہ ہے،اردو ترجمہ محترم غلام مصطفی القاسمی صاحب نے کیا ہے۔ اس کتاب میں مولف موصوف نے انبیاء کرام کے قصص سے مستنبط رموز اور حکمتوں کو بیان فرمایا ہے۔...

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43595
  • اس ہفتے کے قارئین 304065
  • اس ماہ کے قارئین 1920792
  • کل قارئین111242230
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست