ڈاکٹر حافظ غلام یوسف

  • نام : ڈاکٹر حافظ غلام یوسف

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #2499

    مصنف : ڈاکٹر حافظ غلام یوسف

    مشاہدات : 5343

    الاحکام فی تمییز الفتاوی عن الاحکام وتصرفات القاضی والامام

    (پیر 27 اپریل 2015ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد
    #2499 Book صفحات: 408

    تاریخ اسلامی میں ساتویں صدی ہجری اپنے دامن میں امت مسلمہ کے لئے گہرا  درس عبرت رکھتی ہے۔جس میں مسلمانوں کو بغداد میں اقتدار واختیارات سے ہاتھ دھونا پڑے۔سیاسی شکست وریخت نے نہ صرف سر زمین عراق بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی نفسیات پر انتہائی گہرا اثر ڈالا،اس تمام تر دباو کے باوجود بعض ایسے صاحب فکرونظر بھی پیدا ہوئے جنہوں نے امت مسلمہ کے جسد میں نئی روح پھونکی،علمی اور فکری میدان میں ان کی بھر پور راہنمائی کی ،ان کے قلب ونظر کو نئی جلا بخشی اور ان کے عزم واعتماد کو بحال کیا۔ایسی دانشور ہستیوں میں سے ایک امام ابو العباس احمد بن ادریس  قرافی مالکی ﷫کی شخصیت بھی ہے۔جنہوں نے علم وعمل کی دنیا میں گہرے نقوش چھوڑے اور امت کی علمی وفکری رہنمائی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب" الاحکام فی تمییز الفتاوی عن الاحکام وتصرفات القاضی والامام " امام قرافی ﷫کی وہ شاندار اور منفرد تصنیف ہے جو انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہونے والے ساتھ مختلف مسائل  سے متعلق چالیس سوالات کے جوابات اور تبادلہ خیال کو جمع کرتے ہوئے مرتب فرمائی ہے۔اس کتاب میں انہوں نے...

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23914
  • اس ہفتے کے قارئین 162417
  • اس ماہ کے قارئین 1779144
  • کل قارئین111100582
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست