ڈاکٹر محمد ظفیر احمد

  • نام : ڈاکٹر محمد ظفیر احمد

کل کتب 1

  • 1 #318

    مصنف : ڈاکٹر محمد ظفیر احمد

    مشاہدات : 20925

    زبان کی آفتیں اور تدابیر

    (بدھ 28 اپریل 2010ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد
    #318 Book صفحات: 112

    زبان عجائبات صفت الٰہی سے ہے اگرچہ گوشت کا ایک ٹکڑا ہے مگر اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمتوں اور صنائع لطیفہ میں سے ہے۔ اس کا گناہ بھی سب سے زیادہ ہے اور طاعت بھی سب سے بڑھ کر، کیوں کہ ایمان و کفر کی شہادت زبان ہی سے ظاہر ہوتی ہے۔ دور حاضر میں عوام و خواص ایسی چیزوں میں مبتلا ہیں جو زبان سے صادر ہونے والی مصیبتیں اور گناہ ہیں۔ اس چھوٹی سی زبان میں کیا کیا خوبیاں اور کیا کیا خرابیاں ہیں اس طرف لوگوں کا ذہن جاتا ہی نہیں۔ زیر تبصرہ کتاب میں زبان کی بڑی بڑی آفتوں اور ان سے بچاؤ کی تدابیر کو یکجا کیا گیا ہے ، جن سے بے توجہی اور غفلت عام اور شدید ہے۔ حتی کہ ادراک و احساس اور گناہ کا تصور بھی ختم ہو چکا ہے۔

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56635
  • اس ہفتے کے قارئین 252379
  • اس ماہ کے قارئین 2559201
  • کل قارئین109225963
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست