خالد بن یعقوب الشطی

  • نام : خالد بن یعقوب الشطی

کل کتب 1

  • 1 #2081

    مصنف : خالد بن یعقوب الشطی

    مشاہدات : 7188

    فوت شدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں ؟

    (جمعرات 06 نومبر 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور
    #2081 Book صفحات: 59

    مسلمانوں  کے اندر بہت سی خرافات ورسومات نےجنم لے لیا ہے جن میں سے  کسی آدمی کے فوت  شدگان کو ثواب کو  پہنچانے کامسئلہ   بہت غلط رنگ اختیار کرچکا ہے  بالخصوص قرآن خوانی کے ذریعے مردوں کوثواب پہنچانے  کارواج عام ہے  ۔ قرآن خوانی  اورگٹھلیوں وغیرہ پر کثرت  سے تسبیحات پڑھ کر مرنے والے کو اس کا ثواب بخشا جاتاہے ۔حتی کہ  قرآنی خوانی  اور اایصال  ثواب  توایک پیشہ کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ حقیقت  یہ ہے کہ   قرآن  پڑھنے کا  میت  کوثواب نہیں  پہنچتا۔ البتہ  قرآن  پڑھنےکے بعد میت کے لیے  دعا   کرنے سے  میت کو فائدہ  ہوسکتا ہے۔ہمارے ہاں جو اجتماعی طور  قرآن خوانی ایک رواج ہے جس کا قرآن وحدیث سے کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ احادیث کی رو سے چند ایک چیزوں  کا ثواب میت کو پہنچتا ہے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے ۔1۔کسی مسلمان کا مردہ  کےلیے دعا کرنا  بشرطیکہ  دعا  آداب  وشروط قبولیت  دعا کے مطابق ہو۔2 میت...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5147
  • اس ہفتے کے قارئین 294315
  • اس ماہ کے قارئین 2445190
  • کل قارئین116337190
  • کل کتب8925

موضوعاتی فہرست