قاری خلیل الرحمن

  • نام : قاری خلیل الرحمن

کل کتب 1

  • 1 #5645

    مصنف : قاری خلیل الرحمن

    مشاہدات : 4945

    قواعد الضبط للقرآن الکریم

    (بدھ 19 دسمبر 2018ء) ناشر : ادارہ معارف کراچی
    #5645 Book صفحات: 66

    قرآن  مجید  کی درست تلاوت کے لئے صحیح کتابت والا مصحف ہر مسلمان  کی ضرورت ہے۔اور اس مقصد کے لئے کتابت کی صحت علم الضبط کے بغیر ممکن نہیں۔لغوی طور پر ضبط کا معنی ہے کسی شے کی حفاظت کرنے میں انتہا تک جانا ہے، جبکہ اِصطلاحاً علم ضبط سے مراد وہ علم ہے جس کے ذریعے حرف کو پیش آنے والے حالات (مثلاً حرکت، سکون، شد اورمد وغیرہ) کی پہچان ہوتی ہے ،اس کو شکل بھی کہتے ہیں۔علم الضبط کا موضوع وہ علامات ونشانات (مثلاً حرکات ثلاثہ، سکون ،مد وشد وغیرہ)ہیں ،جوکلمات قرآن کے درست تلفظ اوران کی نطقی کیفیات کے تحفظ میں مدد دیتے ہیں۔علم ضبط کے سب سے پہلے موجد ابو الاسود الدؤلی ہیں۔ جنہوں نے لفظوں کے ذریعے شکل کے ایک طریقہ کار کی ابتدا ء کی۔عربی اردو  زبان میں علم ضبط   پر متعدد کتب موجو د ہیں۔  زیر نظر کتاب’’ قواعد  الضبط للقرآن  الکریم ‘‘قاری عبد المالک  (شیخ التجوید والقراءات ۔جامعہ دار العلوم ، کراچی) کے  ان افادات کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے  شیخ القراء  قاری...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59242
  • اس ہفتے کے قارئین 356220
  • اس ماہ کے قارئین 1409720
  • کل قارئین110731158
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست