ڈاکٹر ارشاد الحق ابرار

  • نام : ڈاکٹر ارشاد الحق ابرار

کل کتب 1

  • 1 #7516

    مصنف : ڈاکٹر ارشاد الحق ابرار

    مشاہدات : 783

    اولیات عقیدہ

    (اتوار 02 فروری 2025ء) ناشر : شاکرین، لاہور
    #7516 Book صفحات: 307

    اوائل یا اولیات عربی کے لفظ ’’اول‘‘ کی جمع ہے، جس کے معنی ’’پہلی چیز ‘‘ کے آتے ہیں ۔ ہر وہ کام جو سب سے پہلے سرانجام پائے ’’ اول‘‘ کہلاتا ہے ’’اوائل‘‘ یا ’’اولیات‘‘ کے موضوع پر کئی محدثین نے ’’کتب الاوئل‘‘ کے نام سے مختلف علوم و فنون پر گراں قدر کتب مرتب کیں ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’اولیات عقیدہ‘‘ڈاکٹر ارشاد الحسن ابرار حفظہ اللہ(فاضل مدینہ یونیورسٹی،اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ علوم اسلامیہ دی یونیورسٹی آف لاہور ) کی ایک اچھوتی تصنیف ہے جو اپنے موضوع پر اردو زبان میں اولین فکری ، علمی ،تحقیقی اور منفرد کاوش ہے ۔انہوں نے بڑی عرق ریزی سے اس اچھوتے موضوع پر قلم اٹھایا اور عقیدہ اسلامیہ سے متعلق اولیات کا کوئی گوشہ تشنہ نہیں چھوڑا۔کتب سلسلہ اولیات میں کتاب ہذا ایک بہترین اضافہ ہے۔اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے اور مصنف کے زورِ قلم میں مزید اضافہ فرمائے ۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68522
  • اس ہفتے کے قارئین 529846
  • اس ماہ کے قارئین 1223532
  • کل قارئین119928122
  • کل کتب8976

موضوعاتی فہرست